الخميس، 19 جمادى الأولى 1446| 2024/11/21
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

کیا وہ وقت نہیں آگیا کہ اردن کی حکومت ، جس نے وادی عربہ معاہدے میں..

.. اللہ ، اس کے رسول اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کا اعلان کیا،کو خود سے شرم آئے اور اسے شیطانی یہودی ریاست سے، جو اللہ اور اس امت کی دشمن ہے، تعلق کو   ختم کردینا چاہیے؟!

Read more...

اردن کی حکومت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا خبیث استعماری منصوبہ نافذ کرنے پر بےشرمی سے اصرار کر رہی ہے

ایک ایسے وقت میں جب اردن کے عوام اس تلخ حقیقت سے حقیقی نجات کے منتظر ہیں جس میں ان کی حکمرانی، ان کی زندگی اور ان کے سیاسی، اقتصادی اور سماجی شعبوں میں اللہ کی شریعت موجود نہیں ہے...

Read more...

کیا اْردن کی ایپلٹ کورٹ کے جج حزب التحریر کے اراکین کے ساتھ انصاف کریں گے؟

  یا وہ عدالتی نظام کے تابوت میں ایک نئی کیل ٹھوک دیں گے؟

جب کافر استعماری ریاستیں 1924 میں ریاستِ خلافت کو ختم کرنے میں کامیاب ہوگئیں تو انہوں نے زندگی پر اپنا نقطہ نظر مسلّط کر دیا، 

Read more...

اُردن کی ریاستی سیکورٹی عدالت نے حزب التحریر کے رکن ...

...اُستاد سعید رضوان ابو عماد کے خلاف اپنا ظالمانہ فیصلہ جاری کر دیا

اُردن میں فوجی عدلیہ کی جانب سے ظالمانہ طریقے اپنانے جو کہ جنرل انٹیلیجنس ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ ہدایت ہے اور حکومت اور اس کے غُنڈوں کے زیرِ اثر ہے اور اُن کی خلافت علیٰ منہجِ نبوی سے تاریخی اور نئی دشمنی پہ مبنی ہے،

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک