شام کے ظالم کا زوال: شام سے لے کر لبنان تک اور پوری مسلم دنیا میں خوشی کی ایک لہر۔
- Published in لبنان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
...ایک جھنڈے اور ایک ریاست کی زیرِ سایہ ایک امت بننے کی طرف پیش قدمی
...ایک جھنڈے اور ایک ریاست کی زیرِ سایہ ایک امت بننے کی طرف پیش قدمی
سیاسی اشرافیہ غیر ملکی ایجنڈا اور خاص طور پر امریکی ایجنڈا نافذ کرنے میں کچھ بھی شرم محسوس نہیں کرتی۔جب سے امریکی انڈر سیکرٹری برا ئے سیاسی مورتھامس شینن جونیئر(Thomas Shannon Jr)نے گذشتہ ستمبرلبنان کا دورہ کیا ہے وہاں مختلف واقعات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
پریس ریلیز
لبنان میں پاکستان کے سفارت خانے کو خط پہنچایا گیا
ولایہ لبنان میں حزب التحریر کے ایک وفد نے پاکستانی سفیر کو پیغام پہنچا یا ۔ اس وفدکی سربراہی مرکزی رابطہ کمیٹی کے رکن انجینئر صالح سلام کر رہے تھے اور کمیٹی کے رکن استاد بلال زید ان کے ہمراہ تھے۔اس پیغام میں پاکستانی حکومت سے ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان انجینئرنوید بٹ کو فوراً رہا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے جن کو پاکستانی سیکیورٹی اداروں نے 11 مئی 2012 کو اغوا کیا تھا۔