بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر/ ولایہ پاکستان
پاکستان میں کورونا وائرس بیماری کا بحران
پاکستان میں کورونا وائرس بیماری کے بحران کے حوالے سے ان شاء اللہ ہفتہ 16 مئی 2020 شام 10 بج کر 30 منٹ پرایک خصوصی پروگرام نشر کیا جائے گا۔
اس رمضان، 1441 ہجری۔۔۔۔ ایک وائرس، اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی سب سے چھوٹی مخلوق، کی صورت میں آنے والی تکلیف نے سرمایہ داریت کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا ۔ بے شمار وسائل کے باوجود غربت کے خطرے نے سرمایہ داریت کے نفاذ کے ذریعے امیر ترین افراد میں دولت کے ارتکاز کی بدصورتی کو واضح کردیا ۔ انسانوں کے امور کو منظم کرنے کے حوالے سے اسلام کے نقطہ نظر کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کا امت کے لیے یہ ایک بے مثال موقع ہے۔ واقعتاً، وبا کی صورت میں خلافت کس طرح معیشت کا تحفظ کرے گی؟ ایک منفرد نقطہ نظر جاننے کے لیے ہماری یو ٹیوب نشریات ملاحظہ فرمائیں، ان شاء اللہ ہفتہ، 16 مئی 2020 پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 10:30
برائے مہربانی اس لنک پر جائیں اور set reminder پر کلک کریں:
#Time4Khilafah
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...