الجمعة، 20 جمادى الأولى 1446| 2024/11/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

Rajab LOGO ur 
 
مرکزی میڈیا آفس، حزب التحریر:

اِنہدامِ خلافت کی برسی پر حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کی نشرواشاعت 
 
1439 ھ - 2018 عیسوی
 
اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:
 
[وعد الله الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَىٰ لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا ۚ يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا ۚوَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ]

اللہ نے وعدہ فرمایا ہے تم میں سے اُن لوگوں کے ساتھ جو ایمان لائیں اور نیک عمل کریں کہ وہ ان کو اُسی طرح زمین میں خلیفہ بنائے گا جس طرح اُن سے پہلے گزرے ہوئے لوگوں کو بنا چکا ہے، اُن کے لیے اُن کے اُس دین کو مضبوط بنیادوں پر قائم کر دے گا جسے اللہ تعالیٰ نے اُن کے حق میں پسند کیا ہے، اور اُن کی (موجودہ) حالت خوف کو امن سے بدل دے گا، بس وہ میری بندگی کریں اور میرے ساتھ کسی کو شریک نہ کریں اور جو اس کے بعد کفر کرے تو ایسے ہی لوگ فاسق ہیں (ترجمعہ سورۃ النور:55)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

«تكونُ النُّـبُوَّةُ فيكمْ ما شاءَ اللّهُ أنْ تكون، ثمّ يرْفعُها اللّهُ إذا شاءَ أنْ يرْفَعَها. ثـُـمّ تكونُ خِلافةً على مِنهاج النبوَّة، فتكونُ ما شاءَ اللّهُ أنْ تكون، ثـُمّ يرْفعُها إذا شاءَ أنْ يرفعَها. ثـُمّ تكونُ مُلْكاً عاضّاً، فتكونُ ما شاءَ الله أنْ تكونَ، ثـُمّ يرفعُها إذا شاءَ الله أنْ يرفعَها. ثـُـمّ تكونُ مُلْكاً جَبريَّةً، فتكونُ ما شاءَ الله أنْ تكونَ، ثـُـمّ يرفعُها إذا شاءَ أنْ يرفعَها. ثـُـمّ تكونُ خِـلافـةً على مِنهـاج النُّـبُوَّة، ثم سكت»أخرجه أحمد.

تمہارے اندردورِ نبوت موجود رہے گا جب تک اللہ چاہے گا، پھر جب اللہ اسے ختم کرنا چاہے گا تو اسے ختم کر دے گا۔  پھرنبوت کے نقشِ قدم پر خلافت قائم ہو گی جواس وقت تک رہے گی جب تک اللہ چاہے گا، پھر جب اللہ اسے ختم کرنا چاہے گا تو اسے ختم کر دے گا ۔  پھرموروثی حکمرانی کا دور ہو گا جواس وقت تک رہے گا جب تک اللہ چاہے گا، پھر جب اللہ اسے ختم کرنا چاہے گا تو اسے ختم کر دے گا ۔ پھرجابرانہ حکومت کا دور ہو گا جواس وقت تک رہے گا جب تک اللہ چاہے گا، پھر جب اللہ اسے ختم کرنا چاہے گا تو اسے ختم کر دے گا ۔  پھرنبوت کے نقشِ قدم پر خلافت قائم ہو گی۔  پھر آپﷺ خاموش ہو گئے ۔''(مسند احمد) 

 

 

جب کوئی اس آیتِ مبارکہ کی تلاوت کرتا ہے، اس انتہائی معتبر حدیث پر غورو خوض  کرتا ہے۔۔۔تب ہم اُمت  میں خلافت کیلئے اُن میں امیددیکھتے ہیں ،اُنکی اسکے لیئے خواہش دیکھتے ہیں، اِسکے داعیوں کے ساتھ ملکر رضاکارانہ طور پر کام کرنے کی امنگ اور خلافت کیلئے اُنکی اِنتہائی قابلِ ذکر حمایت دیکھتے ہیں۔پس اس طرح جب خاص اللہ سبحان و تعالٰی کی رضا کیلئے حزب التحریر کی مسقل مزاجی اور جان فشانی کو دیکھتے ہیں باوجود ظالموں کا پیچھا کرنے کے اور ظلم و نا انصافی کا سامنا کرنے کے اورپُر تشدد کاروائیوں کے جو شہادت پر منتج ہوئیں۔پھر بھی حزب بلا خوف و خطر ماسواے اللہ سبحان و تعالٰی کے خوف کے آگے بڑھ رہی ہے، تو ایک خیال آتا ہے کہ یہ سب کچھ  سکون کو قریب کر رہا ہے اور اللہ کے اذن سے فتح قریب ہے یہاں تک کہ خلافتِ راشدہ ایک لمبے عرصہ کی عدم موجودگی کے بعد دوبارہ واپس آنے کو ہے۔

28 رجب 1342 ہجری کومجرموں کے ہاتھوں خلافت کے انہدام کی تباہ کن برسی کے موقع پر حزب التحریر رجب 1439 ہجری کے مہینے میں دعوت دیتی ہے۔حزب ان تمام جگہوں پر بڑے پیمانے کی سرگرمیوں کی دعوت دیتی ہے جہاں حزب سرگرمِ عمل ہے اور ہم حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس میں آگے آنے والی اُن عوامی تقریبات کی وسیع نشرواشاعت کریں گے جوفتح اور نیکی کی طرف دعوت ہے کہ مسلمان اپنے خلیفہ کی تقلید کریں گے  جو اُن پر اللہ کے نازل کردہ کے مطابق حکمرانی کرے گا اور اللہ کی راہ میں جہاد کرے گا۔۔۔بیشک اللہ سبحان و تعالٰی ہر شے پر قادر ہے۔  

[وَاللَّهُ غَالِبٌ عَلَى أَمْرِهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ]

“اور اللہ اپنے کاموں پر غالب ہے ، لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ” (یوسف:21)

 

12 رجب 1439 ہجری بمطابق عیسوی 30 مارچ 2018

 

CMO line divider

 

دیگر زبانوں میں مہم کو ملاحظہ فرمائیں 

 

 

Ar

Tr

En

Gr

 

CMO line divider

 

HASHTAGS

 

FACEBOOK #ReturnTheKhilafah Twitter
FACEBOOK #أقيموا_الخلافة Twitter

 

 

CMO line divider

 

ڈاکٹر عثمان بخاش کا پیغام

 ڈائریکٹر مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر

 

 

 

ڈاکٹر نظرین نواز کا پیغام

حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبہِ خواتین کی ڈائیریکٹر 

 

  

CMO line divider

 

2018 04 14 Twitter Storm Adverts Rajab 2018 UR

 

CMO line divider

 

الواقیہ ٹی وی

"کیا آپ ہمارے بڑے ہونے کا انتظار کر رہے ہیں" 

 

CMO line divider

بابرکت سرزمینِ فلسطین میں حزب التحریر کے میڈیا آفس کی طرف سے ٹریلر

فلسطین میں خلافت کے اِنہدام کی ستانویں برسی کے موقع پر وسیع پیمانے کی تقریب کیلئے

اتوار، 21 رجب 1439 ھ - 08 اپريل 2019 عیسوی

 CMO line divider

الواقیعہ ٹی وی: اس دردناک زوال کی یاد میں۔۔ یاد ہے۔۔۔

12 اپریل 2018 سے ہماری لگاتار نشریات دیکھتے رہیے
 منگل،23 رجب 1439 ہجری بمطابق عیسوی 10اپریل 2018

 

مزید معلومات کیلئے: یہاں کلک کریں

 

 

CMO line divider

 

  LEAFLETS  
WILAYAH SUDAN

The Government is Dedicated to Appeasing America
It Prevents and Fights the Call to Islam

20 Rajab 1439 AH - 07 April 2018 CE

ARrow
HIZB UT TAHRIR

 Finally, the Masks Fell off the Faces of the American Agents, Erdogan, Rouhani and Putin
They are preoccupied by proxy to maintain America’s puppet regime in Syria, so that America devotes itself to its Crisis in Korea and China

18 Rajab 1439 AH - 05 April 2018 CE

ARrow

WILAYAH

YEMEN

Ninety-seven years of Mockery and Loss

14 Rajab 1439 AH - 01 April 2018 CE

ARrow

ولایہ پاکستان

ہمیں ایک بار پھر جمہوریت سے ڈسے جانے سے بچنا ہے اور نبوت کے منہج پر خلافت قائم کرنی ہے تاکہ بالآخر پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے 

رجب 1439 ھ - 30 مارچ 2018 عیسوی

ARrow

ولایہ

ترکی

The Only Way to Gain what we Lost by the Destruction of the Khilafah is to Re-establish it

14 Jumada Al-Akhir 1439 AH - 02 March 2018 CE

ARrow

 

 

 

  PRESS RELEASES  
 CMO  

On the 97th Anniversary of the Destruction of the Khilafah State:
«ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةٌ عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ»
“Then there will be a Khilafah on the Method of Prophethood”

26 Rajab 1439 AH - 13 April 2018 CE

 ARrow
 BRITAIN  

Hizb ut Tahrir Britain to Protest Turkey’s Servitude to Colonial Plans against the Muslims

25 Rajab 1439 AH - 12 April 2018 CE

 ARrow
MALAYSIA   

28 Rajab – Remembrance of the Fall of Khilafah (Caliphate) Is Not for Grievance, but as a Momentum to Push for Her Re-Establishment

24 Rajab 1439 AH - 11 April 2018 CE

 ARrow
TANZANIA 

MUSLIMS AND MANKIND IN GENERAL IT IS TIME TO REMEMBER THIS DAY

23 Rajab 1439 AH - 10 April 2018 CE

ARrow 
CMO

“They want to extinguish the light of Allah with their mouths, but Allah refuses except to perfect His light, although the disbelievers dislike it.”

20 Rajab 1439 AH - 7 April 2018 CE

ARrow

WILAYAH

SUDAN

The Authority in the City Al-Ubayyid Arrests the Official Spokesman of Hizb ut Tahrir in Wilayah of Sudan, his Guests and some of the Hizb’s Shabab

20 Rajab 1439 AH - 7 April 2018 CE

ARrow

ولایہ پاکستان

 

 

 افغانستان کی آزادی کے لیے پاکستان کی افواج کو حرکت میں لاؤ:

20 رجب 1439 ھ - 7 اپريل 2018 عیسوی

ARrow

ولایہ پاکستان

 

 28 رجب ، یوم سقوط خلافت:
  امت کی ڈھال ،نبوت کے منہج پر خلافت کو بحال کرو  

17 رجب 1439 ھ - 4 اپریل 2018 عیسوی

ARrow

ولایہ پاکستان

 

کیا لڑنا صرف دشمن کا حق ہے اور ہم صرف مار کھاتے رہیں؟: 

خلافت مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی چیخ وپکار کا جواب

افواج کے ذریعے جہاد سے دے گی  

15 رجب 1439 ھ - 2 اپريل 2018 عیسوی

 ARrow

ولایہ پاکستان

جمہوریت حکمرانوں کو اجازت دیتی ہےکہ وہ پاکستان کو قرضوں کی دلدل میں گراتے چلے جائیں: کشکول نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے بغیرکبھی نہیں ٹوٹے گا

12 رجب 1439 ھ - 30 مارچ 2018 عیسوی

ARrow

ولایہ

سوڈان

Speech of the Official Spokesman of Hizb ut Tahrir in the Wilayah of Sudan In the Second Festival of the Khilafah Scouts in Khartoum

12 Rajab 1439 AH - 30 March 2018 CE

ARrow
بابرکت سرزمینِ فلسطین

On the 97th Anniversary of the Destruction of the Khilafah (Caliphate) ... A Renewed Call and a Confirmed Objective

11 Rajab 1439 AH - 29 March 2018 CE

 ARrow

ولایہ

سوڈان

 

The Rajab Activities’ Coverage on Social Media

4 Rajab 1439 AH - 22 March 2018 CE

ARrow

ولایہ

سوڈان

 

Wilayah Sudan: Events Commemorating the Destruction of the Islamic Caliphate during the Month of Rajab 1439 AH

1 Rajab 1439 AH - 19 March 2018 CE

ARrow

 

 

ARTICLES

Perfecting Ourselves Mandates Caring for the Affairs of Ummah

25 Rajab 1439 AH - 12 April 2018 CE

 ARrow
 

Let Us Redouble Our Efforts to Work for the Mother of Obligations

25 Rajab 1439 AH - 12 April 2018 CE

ARrow 
 

 O Khilafah!
The Position of the Ummah with you and without you!

25 Rajab 1439 AH - 12 April 2018 CE

 ARrow

The Terror and Brutality of Crusading Occupiers and their Puppets

21 Rajab 1439 AH - 8 April 2018 CE

ARrow

Africa’s Renaissance is Dependent on its Embracement of the Khilafah Project as a Substitute to the Western Colonialism that is the Root Cause of its Miseries

17 Rajab 1439 AH - 4 April 2018 CE

ARrow

Only Khilafah Can Release Natural Resources for the Benefit of the Ummah

10 Rajab 1439 AH - 28 March 2018 CE

ARrow

 

 

  VIDEOS/ DAWAH
 
امریکہ

حزب التحریر امریکہ 

خلافت کانفرنس: مسلمان ذہن پر حملہ

 

 

ARrow

WS

CMO

 
Rajab-ul Haram 1439 AH - April 2018 CE
ARrow
 بابرکت سرزمینِ فلسطین

ٹریلر: فلسطین میں خلافت کے اِنہدام کی ستانویں برسی کے موقع پر وسیع پیمانے کی تقریب کیلئے

رجب 1439 ہجری بمطابق عیسوی 10اپریل 2018

ARrow

ولایہ

بنگلہ دیش

خلافت کے قیام میں افواج سے حمائیت کیلئے مارچ

  • جمعہ، 26 رجب 1439 ہجری بمطابق عیسوی 13 اپریل 2018 

 

ARrow

الواقیعہ

ٹی وی

 اس دردناک زوال کی یاد میں۔۔ یاد ہے۔۔۔

  • منگل،23 رجب 1439 ہجری بمطابق عیسوی 10اپریل 2018 
ARrow
ولایہ شام

مسجد بیان، "اُمت کے زخم اور اُنکا علاج"

  •  رجب 1439 ہجری بمطابق عیسوی اپریل 2018
ARrow

 الواقیعہ

ٹی وی

“Khilafah is the Ummah’s Fortress!”

20 Rajab 1439 AH - 07 April 2018 CE

ARrow 

ولایہ

سوڈان

Al-Ubayyid Remembers the Destruction of Khilafah thus Angering the Keepers of the Kufr regimes

20 Rajab 1439 AH - 07 April 2018 CE

ARrow
بابرکت سرزمینِ فلسطین 

Masjid Al Aqsa: Friday Talk, “Khilafah Restores the Ummah’s Dignity and Al-Quds Status"

19 Rajab 1439 AH - 06 April 2018 CE

ARrow

ولایہ

سوڈان

The Cubs of the Khilafah remind the Ummah
of its duty of its return on the method of the Prophethood

12 Rajab 1439 AH - 30 March 2018 CE

ARrow
 بابرکت سرزمینِ فلسطین

Masjid Talk “Khilafah Restores the Ummah’s Dignity and Al-Quds Status"

12 Rajab 1439 AH - 30 March 2018 CE

ARrow
Last modified onجمعہ, 04 مئی 2018 04:11

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک