بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر / ولایہ پاکستان
حزب التحریر کے امیر کے خطاب کے لئے پرومو مہم
حزب التحریر / ولایہ پاکستان ریاستِ خلافت کے خاتمے کے 99 سال پورے ہونے کے موقع پر، قابلِ قدر فقیہ، امیرحزب التحریرعطا ءبن خلیل ابو الرَشتہ کے خطاب کو فروغ دینے کے لئے سوشل میڈیا پر ایک وسیع پیمانے پر میڈیا مہم چلا رہی ہے۔
ولایہ پاکستان نے ٹویٹر مہم چلائی اور 23 مارچ 2020 کو تیسرا سب سے بڑا قومی ٹرینڈ (trend) بن گیا۔
اردو اور انگریزی سب ٹائٹلز کے ساتھ پوری تقریر کا واٹس ایپ ورژن
عربی ، انگریزی اور اردو زبان میں سات مختصر اقتباسات اردو اور انگریزی سب ٹائٹلز کے ساتھ اور تصویری پوسٹس
https://ufile.io/qkm9p35g پر دستیاب ہیں۔
#ReturnTheKhilafah #YenidenHilafet #TurudisheniKhilafah أقيموا_الخلافة#
Last modified onمنگل, 31 مارچ 2020 23:17
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...
Image Gallery
View the embedded image gallery online at:
https://hizb-uttahrir.info/ur/index.php/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/2238.html#sigProId850a2dfbb2
https://hizb-uttahrir.info/ur/index.php/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/2238.html#sigProId850a2dfbb2