الأحد، 27 صَفر 1446| 2024/09/01
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

سوال کا جواب : روس تر ک سربراہی ملاقات

سوال: 

ترک صدر اردوگان نے9 اگست2016 کو روس کا دورہ کیا جبکہ ترکی میں رونما ہونے والے ناکام انقلاب کی "باز گشت "بھی ابھی ختم نہیں ہوئی تھی۔ تو اس قدر جلدی کس بات کی تھی ؟ اور یہ کہ اس  دورےکا مقصد کیا تھا خاص کر  وزارت خارجہ، فوج اورانٹیلی جنس کے نمائندوں نے بھی روس کا دورہ کیا ہے؟ کیا اس دورے کا شام کے بحران سے کوئی تعلق ہے؟ یا یہ  روسی طیارے کو گرانے کے بحران کے بعد  ترکی اورشام  کے تعلقات کی "بحالی" کے لیے ہے؟ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔

حکومتی سیکیورٹی ادارے نے اردن میں حزب التحریر کے رکن کو گرفتار کر لیا

   منگل 19 ستمبر2016  کے دن اردن میں حکومتی سکیورٹی ادارے نے ارسیفا میں حزب التحریر کے رکن ضیادسالم محمد ابو رزق کو گرفتار کر لیا۔ انہیں  عدالت  منتقل کیا گیا اور پھر اززرقا کی جیل میں ڈال دیا کیونکہ انہوں نے جماعت کی اس مہم میں حصہ لیا جس  میں اُس مجرمانہ قانون سازی کو بے نقاب کیا گیا جسے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے نازل ہی نہیں کیا۔

ہندو ریاست کے ہاتھوں ہماری بڑھتی ہوئی ذلت و رسوائی کا سبب امریکہ سے ہمارا اتحاد ہے

پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے 21 ستمبر 2016 کو اپنے خطاب میں بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگی اور کہا کہ،"مذاکرات دونوں ممالک کے مفاد میں ہیں۔۔۔مسئلہ کشمیر کو حل کیے بغیر پاکستان اور بھارت کے درمیان امن اور معمول کے تعلقات قائم نہیں ہوسکتے"۔

ایس پی جیسور اور اس کے غنڈوں کے لیے شرم کا مقام ہے ...

...جو کہ حزب التحریر کے شاب کے خاندان کو ہراساں اور انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں    

  جیسور کی ظالم پولیس نے28 اگست2016 کو ڈسٹرک کورٹس ڈھاکہ سے  تنجیب احمد کو دوبارہ گرفتار کر لیاجو کہ طویل مصائب و مشکلات کا سامنا کرنے والے حزب التحریر کے بیس  سالہ شاب ہیں۔ عدالت پیشی کے وقت تنجیب کو گرفتار کرنے کے علاوہ انہوں نے بے شرمی کا مظاہرہ کرتے ہوے ان کی بڑی بہن معصومہ اختر کو بھی پکڑ لیا جو کہ ان کے ساتھ کورٹ کمپلیکس آئیں تھی۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک