بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر / ولایہ الشام:
اتماء میں مظاہرہ - کیا ہم نے اور لوگوں کے عزم نے یہ بھلا دیا ہے کہ جابر حکمرانوں کو گرانا ہے اور اسلام کا نظام نافذ کرنا ہے!
حزب التحریر نے ولایہ الشام میں ادلب کے قریب اتماء کیمپ کے مغرب میں مظاہرہ کیا. مظاہرے کا عنوان تھا "کیا ہم نے اور لوگوں کے عزم نے یہ بھلا دیا ہے کہ جابر حکمرانوں کو گرانا ہے اور اسلام کا نظام نافذ کرنا ہے!"
جمعرات 9شعبان 1441ہجری، بمطابق 2اپریل 2020ء
- برادر ماہیر ابوحسن کی تقریر -
Last modified onجمعہ, 10 اپریل 2020 00:56
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...