انواع و اقسام کے اسلحے کے ذریعے اہل شام کے ارادوں کو توڑنے میں ناکام ہونے کے بعداب ان کے خلاف بھوک کا ہتھیار استعمال کیا جارہا ہے
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
دمشق کے مضافات میں مضایا،بقین اور زبدانی کے قصبوں کو حکومت کی وحشی افواج اور ایران کی حزب ملیشیا کی جانب سے گزشتہ جولائی سے محاصرے کا سامنا ہے۔ ان علاقوں میں پچاس ہزار سے زیادہ شہری ہیں جن میں زیادہ تعداد بچوں اور خواتین کی ہے ،اور یہ خوراک ، طبی امداد اور صاف پانی سے محروم ہیں۔