شام کے جابر کے ساتھ تنازعے میں "ذلت سے بہتر موت" کے نعرے گونجتے ہیں...
- Published in شام
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
...جو حمائتیوں کی جانب سے دیے جانے والے گندے پیسے کی بد بو کو ختم اور سچے مخلص کی مہک کو پھیلاتے ہیں
حمائتیوں کی جانب سے دیے جانے والے پیسے نے حوران میں جنگ کی آگ کو بجھا دیا اور جنوب میں زیادہ تر علاقے میں حکومت کے ساتھ لڑائی رک گئی یہاں تک کہ حوران، جس کو کہ انقلاب کا گہوارہ کہا جاتا تھا، نے انقلاب سے دستبرداری اختیار کر لی اور اپنے بھائیوں کی حمایت ترک کردی اور امریکی سیاسی حل کے لیے حکومت کے ساتھ مذاکرات اور مصالحت اس کا مقدر بن گئی۔۔۔۔