بسم الله الرحمن الرحيم
امّت منبر:
ساحل کے لوگوں نے لتاکیہ-حلب بین الاقوامی سڑک بند کر دی
ساحل کے لوگوں نے لتاکیہ-حلب بین الاقوامی سڑک بند کر دی، اور اعلان کیا کہ وہ یہ سڑک نہیں کھلنے دیں گے کیونکہ یہ ظالمانہ نظام کو حیات بخشتی ہے اور اہلِ شام کے لیے خطرہ ہے-
ہفتہ، ۸ربیع الثانی، ۱۴۴۰ھ ، ۱۵ دسمبر ۲۰۱۸
امّت منبر اہم اعلان: "امّت منبر" ایک خصوصی چینل ہے جو خلافت کے حوالے سے ریکارڈنگ شائع کرتا ہے- یہ ریکارڈنگ حزب التحریر یا حزب کے کسی حصہ کی جانب سے شائع نہیں کی جاتی- بلکہ یہ ریکارڈنگ امّت میں موجود لوگوں کی جانب سے ہوتی ہیں جن کو یہاں صرف مسلمانوں اور اسلام کی بھلائی کے لئے شائع کیا جاتا ہے-
Last modified onپیر, 07 جنوری 2019 16:32
Latest from
- خلافت کے انہدام کی یاد منانا، ماتم کرنے کے لیے نہیں،...
- یہودی وجود، فلسطین کے لوگوں کی جانب سے اپنی امت اور افواج کو مدد کے لیے پکارنے سے خوفزدہ ہے۔
- "شام میں تبدیلیاں... خدشات اور وعدے!"
- شام میں مغربی وفود کا تانتا اور سابقہ نظام حکومت کی نقل تیار کرنے کی کوشش۔
- "خلافت کے انہدام کی 104ویں برسی کے موقع پر خطاب!"