الإثنين، 21 جمادى الثانية 1446| 2024/12/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

اسکینڈینیویا: اسیر محترمہ جنت بیسپالوا کی حمائیت میں

حزب التحریر کا ایک وفد روس کی ایمبیسی گیا

 

کوپن ہیگن، ڈنمارک: بہن محترمہ جنت بیسپالوا کی غیر منصفانہ گرفتاری کے خلاف احتجاجی مراسلہ دینے حزب التحریر کیطرف سے ایک وفد ڈنمارک میں روسی ایمبیسی گیا۔

ایمبیسی کے  ایک نمائندہ وفد سے ملا جس نے روسی حکام کی غیر منصفانہ کاروائیوں  پر کی جانے والی وفد کی تنقید کو سنا اور مراسلہ موصول کیا۔مراسلہ روسی زبان میں تھا اور محترمہ بیسپالوا کی جیل کی سلاخوں کے پیچھے والی تصویر کے ساتھ منسلک تھا۔ 

 

یہ دورہ محترمہ جنت بیسپالوا  کی حمائیت میں حزب التحریر کی بین الاقوامی مہم کا حصہ تھاکہ جنہیں اُنکی اسلامی دعوت کی طرف رغبت کی وجہ سے 24 نومبر سے غیر منصفانہ طور پر حراست میں رکھا گیا ہے۔یہ مہم اُ ن  دوسرے تمام مسلمان سیاسی قیدیوں   کی حمائیت میں ہے  جن پر محض اِس لئےغیرمنصفانہ مقدمہ چلایا گیا کہ اُنہوں نے اسلام کے لیے کام کیا ۔اِن قیدیوں میں سے ایک محترمہ جنت بیسپالوا کے شوہر عیسیٰ رحیموو بھی ہیں جنہیں حزب التحریر کا رکن ہونے کی پاداش میں 12 سال قید سنائی گئی کیونکہ حزب التحریر پر روسی حکام کی طرف سے دہشت گرد تنظیم ہونے کا جھوٹا الزام ہے۔

اللہ تعالیٰ اُنہیں ظالم روسی حکام کی زنجیروں سے جلد آزاد کرے۔ اٰمین

 

منگل،25 جمادی الثانی 1439 ہجری بمطابق عیسوی 13 مارچ 2018

#أنقذوا_جنات

#SaveJanat

#ДжаннатБеспалова

 

روسی ایمبیسی کے سامنے حاج سعید کا بیان -

 

- روسی ایمبیسی کے سامنےبھائی تیم اللہ کا بیان -

 

 

Last modified onاتوار, 18 مارچ 2018 22:41

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک