اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسول اللہﷺ کے لئے قربانی دینا
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
آج کے دور میں نبوت کے طریقے پر خلافت کے دوبارہ قیام کی جدوجہد کی راہ میں قربانیاں دینے کی مثالیں کم نہیں بلکہ پوری مسلم دنیا میں اس کی جگہ جگہ مثالیں ملتی ہیں۔ گزری دہائیوں میں کئی لوگوں نے عظیم قربانی دیں ہیں یہاں تک کہ جابروں کے ہاتھوں شہادت تک کو قبول کیا گیا۔