الأربعاء، 10 ذو القعدة 1446| 2025/05/07
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

 ٹرمپ نے کشمیر میں ایسی آگ بھڑکا دی ہے 

 

جس میں مسلمانوں اور ہندوؤں کے حکمرانوں میں موجود اس کے ایجنٹ جھلس سکتے ہیں

 

 25 اپریل 2025 کو ٹرمپ نے متکبرانہ انداز کے ساتھ اعلان کیا: "پاکستان اور بھارت کے درمیان شدید کشیدگی پائی جاتی ہے"، یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب کشمیر میں ایک حملہ ہوا، جس کے محرکات تاحال نامعلوم ہیں۔ اس حملے کے بعد، پاکستان اور بھارت میں ٹرمپ کے ایجنٹوں کے درمیان زبانی جنگ کا ایک تماشہ برپا ہو گیا۔ یہ بڑھتی ہوئی کشیدگی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امت اور اس کی افواج میں غزہ کی حمایت کے لیے متحرک ہونے کا مطالبہ بڑھتا جا رہا ہے۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ کشمیر کے مسئلے پر پیدا کی گئی کشیدگی کا مقصد غزہ سے توجہ ہٹانا ہے۔ تاہم، یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ کشمیر پر برپا یہ تماشہ پاکستان کے حکمرانوں کی بزدلی کو مزید بے نقاب کر رہا ہے، خاص طور پر اس پس منظر میں کہ وہ پاکستان کی افواج کو غزہ بھیجنے میں ناکام رہے ہیں۔ اب لازم ہو چکا یہ پیغام ہر فورم پر اجاگر کیا جائے کہ امت اور اس کی افواج خلافت راشدہ کا قیام عمل میں لائیں، تاکہ فلسطین اور کشمیر دونوں کی آزادی (تحریر) کو یقینی بنایا جا سکے۔!

 

 

#Time4Khilafah

 

حزب التحریر /  ولایہ  پاکستان میڈیا آفس کی طرف سے تیار کردہ

 

Sunday, 29 Shawwal 1446 AH corresponding to 27 April 2025 CE

 

 

pak en

طوفان_الأقصى#

الجيوش_إلى_الأقصى#

الأقصى_يستصرخ_الجيوش#

#AksaTufanı

#OrdularAksaya

#ArmiesToAqsa

#AqsaCallsArmies

 

pak en

 

More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Official Site: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Facebook: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Twitter: Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

pak en

 

Last modified onمنگل, 06 مئی 2025 22:16

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک