بسم الله الرحمن الرحيم
پاکستان مخالف امریکہ۔ بھارت مشترکہ اتحاد کا منہ توڑ جواب
صرف خلافتِ راشدہ کے قیام کے ذریعے ہی ممکن ہے
[News report regarding joint statement]
پاکستانی وزارتِ خارجہ نے بیان جاری کیا کہ “امریکہ اور بھارت کی جانب سے22 جون 2023 کو جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے میں پاکستان کے حوالے سے بیان غیر ضروری، یک طرفہ اور گمراہ کن ہے”۔ جب سے بھارت میں امریکی ایجنٹ برسراقتدار آئے ہیں، پاکستان اور امریکی اتحاد میں دراڑیں پڑنا شروع ہو گئیں حتیٰ کہ پاکستان کو استعمال شدہ ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیا گیا۔ اب امریکہ نے پاکستان کے لئے جو کردار مختص کیا ہے وہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کرنا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ امریکی ایجنٹی کا انجام یہی ہوتا ہے اور ایسے ہی امریکہ اپنے ایجنٹوں سے سلوک کرتا ہے۔ امریکہ۔بھارت گٹھ جوڑ کا مؤثر جواب صرف اسی صورت ممکن ہے کہ مسلم اُمت نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت کے قیام کے ذریعے متحد ہو جائے۔
#Time4Khilafah
Thursday, 09 Muharram 1445 AH - 27 July 2023 CE
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...