السبت، 09 ذو القعدة 1445| 2024/05/18
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

 
  • بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں، لداخ کے علاقے میں، چین کے خلاف لائن آف ایکچول کنٹرول LAC پر مصروف عمل ہے،..
  •  
  • یہ صورتحال  بھارت کے فوجی اخراجات پر بھاری بوجھ بنی ہوئی ہے اور اس کے فوجیوں کی ہمت و حوصلے کو پست کر رہی ہے۔ بجائے یہ کہ باجوہ-شریف حکومت اس صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، کشمیر کو آزاد کرانے کے لیے، بھارت کے خلاف دوسرا محاذ کھول دے، اس حکومت نے لائن آف کنٹرول پر اپنے آپ کو روکے رکھنے کی پالیسی اپنا رکھی ہے، جس نے مودی کو سکھ کا سانس فراہم کیا ہے، اور اس کا اعتراف بھارت کے فوجی کمانڈر بھی کرتے ہیں۔ خلافت خطے میں بھارتی بالادستی کے امریکی منصوبے کو قبول کرنے کی بجائے، مقبوضہ کشمیر کو بھارتی قبضے سے آزاد کرا کے، ہند کی فتح کی بنیاد رکھ دے گی۔ پس پاکستان کے فوجی افسران خلافت کے قیام کے لیے نُصرہ فراہم کریں تاکہ وہ اس کے کچھ عرصے بعد سری نگر کے گلی کوچوں میں تکبیر کے نعرے بلند کر سکیں۔
 
#KhilafahWillLiberateKashmir

 

Tuesday, 24 Shawwal 1443 AH - 24 May 2022 CE

Last modified onبدھ, 08 جون 2022 20:54

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک