بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر/ ولایہ پاکستان:
18 رمضان
- اسلام کی زبان عربی ہے
عربی قرآن کی زبان ہے، قرآن سب سے بہترین شریعت (قانون) کا منبع ہےجو کہ اللہ رحمن و رحیم کی طرف سے نازل کردہ ہے۔عربی دین ِ اسلام کی زبان ہے۔یہ وہ زبان ہے جس نے قرآن کے استعار ے ، اس کی بلاغت اور فصاحت کو بیان کیا ،جس سے اس کا معجزہ ظاہر ہوا اور یوں اس زبان نے اس کے ماہر لوگوں کو عاجز کردیا کہ وہ قرآن جیسا کچھ بنا کر لا سکیں ۔ریاست خلافت میں جب مسلمان ایک خلیفہ کی کمان میں تھے تو عربی زبان ریاست کی سرکاری زبان تھی،دوسرےممالک کے ساتھ ریاست خلافت کےمعاہدےاور معاملات عربی زبان میں ہوتے تھے۔عربی زبان کا مقام ریاست خلافت کی طرح اعلیٰ تھا جو کہ اس کی حفاظت کر رہی تھی۔
-
Thursday, 18 Ramadan 1440 AH - 23 May 2019 CE
Last modified onمنگل, 28 مئی 2019 05:56
Latest from
- الرایہ اخبار: شمارہ 556 کی نمایاں سرخیاں
- غزہ کے عوام کی حمایت میں سمندر پار سے اٹھنے والی غضبناک پکار محاصرے کو توڑنے کا مطالبہ کر رہی ہے...
- امریکی خوشنودی کا حصول امت اسلامیہ کے لیے سیاسی فیصلے کا معیار نہیں ہے
- العریش کے باسیوں کی جبری بے دخلی، ترقی کے پردے میں لپٹا ہوا ایک سیاسی جرم ہے۔
- سویداء کے خونریز واقعات نے بیرونی قوتوں سے جڑی آماجگاہوں کے خطرے کو بے نقاب کر دیا ...