الجمعة، 18 رمضان 1445| 2024/03/29
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

مرکزی آفس: پینل ڈسکشن "آنے والی خلافت کی نشانیاں!"

 

 

2022 1443 KHLFH ACTV HT CMO LOGO AR

 

 

28  رجب المحرم 1342ھ کے حوالے سے اس سال 1443ھ رجب المحرم کے پورے مہینے ریاست خلافت کے انہدام کے 101  سال کے موقع پر حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کی طرف سے شروع کی گئی وسیع مہم بعنوان "حزب التحریر کی عالمی سرگرمیوں کی کوریج 1443ھ بمطابق 2022ء" کے اختتام کے موقع پر خلافتِ راشدہ کے زیرِ سایہ اقامتِ اسلام اور اس کے مکمل نفاذ کی اہمیت اور فرضیت کی آگاہی کے لئے مرکزی میڈیا آفس نے الواقیہ ٹی وی کے ذریعے ایک پینل ڈسکشن کا اہتمام کیا جس کا عنوان تھا:

 

"آنے والی خلافت کی نشانیاں!"

 

جس میں ان معزز برادران نے شرکت کی:

 

 

- سوڈان سے شیخ ناصر رضا کا خطاب:

غربت اور مہنگائی اور اسلام کے ذریعے اس کا موثر علاج

 

 

 - اردن سے ڈاکٹر محمد الملکاوی کا خطاب: 

بین الاقوامی تنازعات اور امّت پر اس کے اثرات

 

 

- طرابلس الشام سے شیخ ابی نزار الشامی کا خطاب: 

امّت کے شباب اور غیر سنجیدہ نسل کی پیداوار

 

 

- بیروت سے انجینئر صلاح الدین عضاضہ (ابو محمد) 

ڈائریکٹر مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر کا خطاب:

خلافت کی جانب راستہ

 

 

ہفتہ 25 رجب المحرم 1443ھ بمطابق 26 فروری 2022ء

 

 

CMO line divider

 

- پینل ڈسکشن کی تقاریر کی مکمل ریکارڈنگ -

 

 

 

CMO line divider

 

2022 02 26 KHLFH PANEL ALWAQIYAH BANNER

 

 

CMO line divider

 

[غربت اور مہنگائی اور اسلام کے ذریعے اس کا موثر علاج]

سوڈان سے شیخ ناصر رضا کا خطاب

 

 

 

[بین الاقوامی تنازعات اور امّت پر اس کے اثرات]

اردن سے ڈاکٹر محمد الملکاوی کا خطاب

 

 

 

]امّت کے شباب اور غیر سنجیدہ نسل کی پیداوار[

طرابلس الشام سے شیخ ابی نزار الشامی کا خطاب

 

 

 

[خلافت کی جانب راستہ]

بیروت سے انجینئر صلاح الدین عضاضہ (ابو محمد) 

ڈائریکٹر مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر کا خطاب

 

 

 

CMO line divider

 

- ہیش ٹیگ -

 

#أقيموا_الخلافة

#الخلافة_101

ReturnTheKhilafah#

#YenidenHilafet

#خلافت_کو_قائم_کرو

#TurudisheniKhilafah

 

 

CMO line divider

 

Last modified onہفتہ, 12 مارچ 2022 09:26

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک