بسم الله الرحمن الرحيم
- یوم سقوط خلافت کی یاد میں
- حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کی تقریبات
1440ہجری بمطابق 2019 عیسوی
رواں سال ۱۴۴۰ھ، ٢٠١٩ کے رجب کے مہینے میں حزب التحریر تمام ممالک میں بڑے اجتمعات منعقد کرے گی تاکہ ٢٨ رجب ١٣٤٢)٣ مارچ ١٩٢٤) کو خلافت کے انہدام کی غمگین یاد تازہ کی جا سکے- ہم حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس، اس پیج کے ذریعے، تمام تر کاوشوں سے آپ کو آگاہ رکھیں گے- ہم الله سبحانہ وتعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ جلد از جلد دوبارہ خلافت کا قیام کرے نبوت کے نقشِ قدم پر- بے شک یہ الله کے لئے مشکل نہیں- الله فرماتے ہیں:
[وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الْأَرْضِ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِي ارْتَضَىٰ لَهُمْ وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمْنًا ۚ يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا ۚ وَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ]
“ جو لوگ تم میں سے ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان سے خدا کا وعدہ ہے کہ ان کو ملک کا حاکم بنادے گا جیسا ان سے پہلے لوگوں کو حاکم بنایا تھا اور ان کے دین کو جسے اس نے ان کے لئے پسند کیا ہے مستحکم وپائیدار کرے گا اور خوف کے بعد ان کو امن بخشے گا۔ وہ میری عبادت کریں گے اور میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ بنائیں گے۔ اور جو اس کے بعد کفر کرے تو ایسے لوگ بدکردار ہیں- (النور ٥٥)
دیگر زبانوں میں مہم سے آگاہ رہنے کے لئے
عثمان بخاش( ابو عبیدہ) کا پیغام
ڈائریکٹر مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر
خلافت کے انہدام کی یاد میں ہونے والے پروگرام کے سلسلے میں- ١٤٤٠ ھ ٢٠١٩
ڈاکٹر ناظرین نواز کا پیغام
ڈائریکٹر خواتین ونگ مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر
خلافت کے انہدام کی یاد میں ہونے والے پروگرام کے سلسلے میں- ١٤٤٠ ھ - ٢٠١٩
ہیش ٹیگ
#ReturnTheKhilafah | |||
#أقيموا_الخلافة |
پریس ریلیز
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس
|
پلکھانا واقعہ کو دس سال بیت گئے لیکن سازشیں اسی طرح جاری ہیں حزب التحریر ولایہ بنگلادیش نے جابر حکمران حسینہ کی فوج اور بارڈر گارڈ کے خلاف سازشوں کے خلاف احتجاج کیا |
آرٹیکل
خلافت کا انہدام ہو گیا مگر مومنین کی امیدیں ابھی بھی قائم ہیں |
حزب التحریر کی عالمی کاوشیں
ولایہ ترکی |
|
ولایہ پاکستان |
|
اسکینڈینیویا |
کوپنھگن، ۲۴جمادی الثانی ۱۴۴۰ھ ، یکم مارچ ۲۰۱۹ |
ویڈیو
تصاویر