بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ ترکی: اقتصادی بحران کے اسلامی حل پر بحث کے لیے وین شہر میں ایک پینل ڈسکشن
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کے زیر اہتمام کانفرنسوں، سیمینارز اور پینلز سیریز میں پارٹی نے وین میں سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں، این جی اوز، مقامی میڈیا کے نمائندوں اور ماہرین تعلیم سے ملاقات کی۔
اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے جناب بلال آگر (مصنف برائے میگزین Koklu Degisim)، محمد حنفی یغمور (ماہر اسلامی اقتصادیات)، عبداللہ امام اوغلو (امام اور خطیب) اور احمد صبا (مصنف برائے میگزین Koklu Degisim) نے گفتگو کی۔
ہماری ملاقات میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ہر میدان میں اسلام کے حل اور احکامات کو مدّ نظر رکھا جائے اور اسلام میں اداروں، معاشیات، تعلیم اور سماجی شعبوں کے حوالے سے تفصیلی حل موجود ہیں اور ہر شعبہ ہائے زندگی میں اس پر عمل درآمد ہونا چاہئے۔
ہماری ملاقات اس خواہش اور اس امر کی ضرورت پر تاکید کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی کہ یہ مشاورت اور حل پر مبنی اجلاس و اجتماع ہر شعبہ میں بار بار ہونے چاہئیں۔
مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں
ہفتہ، 11 رجب محرم 1443ھ بمطابق 12 فروری 2022ء
مزید تفصیلات کے لیے حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں۔
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی آفیشل ویب سائٹ
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا فیس بک پیج
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا ٹویٹر پیج
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا یوٹیوب چینل