بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ تیونس: الاقصٰی کی حمائیت میں بڑی ریلی اور بلادِ مبارکہ کو آزاد کروانے کیلئے افواج کو پکار
حزب التحریر ولایہ تیونس نے الاقصٰی کی حمائیت میں تیونس میں الفاتح مسجد میں جمعہ کی نماز کے بعد ایک بڑی ریلی منظم کی۔ حزب نے افواج سے مطالبہ کیا کہ وہ مبارک سرزمینِ فلسطین کو آزاد کروائیں کہ یہ اُنکی ذمہ داری ہے ۔
مفکرین، سیاستدانوں اور زیتونہ کے مخلص لوگوں کی طرف سے پیغام پہنچایا گیا کہ القدس محض مذمتی بیانات سے آزاد نہیں ہو گا بلکہ مسلم افواج اِسے آزاد کروائیں گی۔
مجمع نعروں سے گونج اُٹھا جیسے:
"اے افواج۔۔۔اے افواج۔۔۔کانٹوں کو پاؤں سے مسل دو"
"نہ کوئی سودا نا کوئی دھوکہ۔۔۔ہم افواج اور اُنکے ہتھیاروں سے محبت رکھتے ہیں"
"اے مسلم افواج۔۔۔محصور اقصیٰ کو بچاؤ"
"اے افواج۔۔۔کہو واللہ۔۔۔ہم فلسطین نہیں دیں گے"
جمعہ، 02 رمضان بمطابق عیسوی 18 مئی 2018
ولایہ تیونس میں حزب التحریرکے مرکزی میڈیا آفس کا وفد
Latest from
- الرایہ اخبار: شمارہ 555 کی نمایاں سرخیاں
- اے مسلمانو! اپنی نگاہیں وائٹ ہاؤس نہیں، اپنے حکمرانوں کے محلّات کی طرف موڑو!
- پاکستان کے حکمران یہودی ریاست کے ساتھ نارملائزیشن کی لہر پر سوار ہونے کی تیاری کر رہے ہیں!...
- پاکستانی قیادت نے بھارت اور ٹرمپ کے سامنے اپنی عزتِ نفس کیسے گنوائی؟
- اسلامی شخصیت تیسرا حصہ