سوال و جواب: گاڑی کی شراکت دراصل اعیان کی شراکت ہے
- Published in فقہ-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
سوال: املاک کی شراکت داری میں اگر دو آدمی منافع کی خاطرایک گاڑی خریدیں، تو پھر کیا: 1۔ شراکت داروں کے لئے جائز ہے کہ وہ گاڑی بیچیں اور منافع دونوں میں معاہدے کے مطابق تقسیم ہو، اور نقصان شراکت کے تناسب کی بنیاد پرہو۔ 2۔ یہ جائز ہو گا اگر ایک شراکت دار دوسرے شراکت دار کے حصے کو اجرت پر رکھ لے۔
Read more...