بر صغیر پاک و ہند کی تحریک خلافت
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
پہلی جنگ عظیم کے بعد بر صغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کی سب سے بڑی سیاسی پیش رفت تحریک خلافت تھی۔ اس تحریک کی بنیاد اس لیے رکھی گئی کیونکہ یہ بات تقریباً واضح ہو گئی تھی کہ ہارنے والی طاقتیں اب اپنے حکمرانوں کو معزول کردیں گی۔ عثمانی خلافت کے معاملے میں اس کا مطلب سلطان کی معزولی تھا۔ اس کے علاوہ اس کا یہ مطلب بھی تھا…
Read more...