رسول اللہ ﷺ کی پیاری امت کی فکر کرنا اور اس کا خیال رکھنا
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
امت اور اس کے مفادات کا خیال رکھنا وہ اہم ترین ذمہ داری ہے اسلام جس کی ادائیگی کا احساس ہر ایک مسلمان میں پیدا کرتا ہے۔ امت کا خیال رکھنے کا احساس ہر اس شخص کو، جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا خوف رکھتا ہے، مجبور کرتا ہے کہ وہ امت کی بہتری کی خاطر اپنے ذاتی مفادات اور ضروریات کو قربان کرے۔ یہ احساسِ ذمہ داری مسلمانوں کو روز مرہ کی معمول کی ذمہ داریوں ، جیسا کہ…
Read more...