بسم الله الرحمن الرحيم
- حزب التحریر یورپ: اسیر محترمہ جنت بیسپالوا کی حمائیت میں
- حزب التحریر کا ایک وفد روس کی ایمبیسی گیا
یورپ:ظالم روسی جیلوں کے حوالے کی جانے والی اسیر محترمہ جنت بیسپالوا کی حمائیت میں چلائی جانے والی حزب التحریر کی بین الاقوامی مہم کے تحت اسیر محترمہ جنت بیسپالوا کی حمائیت میں حزب التحریر کا ایک وفد روس کی ایمبیسی گیا
یورپ میں حزب التحریر کے وفد نے ایک وفد سویٹزرلینڈ کے دارالحکومت برن میں موجود روس کی ایمبیسی کیطرف بیجھا،اور بہن محترمہ جنت سے متعلق تین زبانوں پر مشتمل ایک پریس ریلیز حوالے کی جو اُنکی جیل کی سلاخوں کے پیچھے تصویر کے ساتھ تھی۔پھر وہ ایمنیسٹی انٹرنیشنل کے دفتر گئے اور تین زبانوں پر مشتمل بیان کی کاپی اُنکے حوالے کی، اور اُن سے منسلک وہی محترمہ جنت کی تصویر دی۔ اللہ سبحان وتعالیٰ اُنہیں قید سے رہا کریں۔اٰمین
پیر، 24 جمادی الثانی 1439 ہجری بمطابق عیسوی 12 مارچ 2018
Latest from
- ’’عربوں کی طرف سے "اسرائیل" کے لیے تو حمایت مگر غزہ کی عوام سے غداری‘‘
- غزہ کے بعد، اب جنین اور طولکرم بھی، تو اہل فلسطین کے لیے کون ہے؟
- شام کا بابرکت انقلاب تاریخ میں ایک منفرد مثال پیش کرتا ہے۔...
- دنیا بھر سے مسلمانوں کی خبریں
- فوج کو حرکت میں لانے کی دعوت دی جائے، نہ کہ نہتے عوام کو جلوس نکالنے کی!