الثلاثاء، 03 جمادى الأولى 1446| 2024/11/05
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 ولایہ ترکی: اقتصادی بحران کے اسلامی حل پر بحث کے لئے قہرمان مرعش میں ایک پینل ڈسکشن 

 

حزب التحریر/ ولایہ ترکی نے قہرمان مرعش میں اپنی مہم کے تحت ایک پینل ڈسکشن  بعنوان 'اقتصادی بحران کا اسلامی حل' کا انعقاد کیا جو ترکی کے حالیہ اقتصادی بحران کے حوالے سے اسلام کی اساس پر مبنی نظریاتی حل پیش کرتا ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی نے سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں، این جی اوز اور مقامی میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کی اور ان کے سوالوں کے جواب دیے۔

'اقتصادی بحران کے نظریاتی اسلامی حل' کے تناظر میں سیاسی پارٹیوں کے نمائندے، این جی اوز، مقامی میڈیا کے نمائندے اور ماہرین تعلیم قہرمان مرعش میں جمع ہوئے۔

 

جناب احمد صبا مراد کی افتتاحی تقریر سے شروع ہونے والی گفتگو محمد حنفی یغمور کے خطاب کے ساتھ جاری رہی۔ اس کے بعد سوال و جواب کا دور شروع ہوا اور کچھ شرکاء نے اپنے سوالات اور دوسروں نے اپنی آراء اور تبصروں کے ذریعے قابل قدر اضافہ کیا۔ جناب حقي إران ، عبداللہ امام اوغلو، موسى باي أوغلو  اور محمد حنفی یغمور نے سوالوں کے جواب دیے۔

 

ہماری ملاقات اس خواہش اور اس امر کی ضرورت پر تاکید کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی کہ یہ مشاورت اور حل پر مبنی اجلاس و اجتماع ہر شعبہ میں بار بار ہونے چاہئیں۔ 

 

  مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں

ہفتہ، 29 جمادی الثانی 1443ھ بمطابق 30 جنوری 2022ء

 

Turkey en

 

Turkey en

 

مزید تفصیلات کے لیے حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں۔ 

 

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی آفیشل ویب سائٹ

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا فیس بک پیج

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا ٹویٹر پیج

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا یوٹیوب چینل

میگزین ویب سائٹ

 

Turkey en

Last modified onاتوار, 27 فروری 2022 04:31

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک