مسجد الاقصیٰ پاکستان آرمی کو پکار رہی ہے!
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
اے افواج پاکستان میں موجود ہمارے والد، بیٹوں اور بھائیوں!
اے افواج پاکستان میں موجود ہمارے والد، بیٹوں اور بھائیوں!
... اب اس کا ظالم ہندو ایجنٹ مشرق سے اُمت مسلمہ پر جنگ مسلط کر رہا ہے
...امریکی استعمار کے ایجنٹوں کو ہٹا کر خلافت راشدہ کو قائم کرنا چاہیے۔
اے افواج پاکستان! اپنی بے عملی یا اعلانِ جہاد کے ذریعے اپنے لیے جہنم اور جنت میں سے ایک کو چُن لو!