نصرة میگزین / شمارہ : 63
- Published in دیگر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
مہنگائی کا مقابلہ کرنے کیلئے وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب درحقیقت عوام کو ایک اور آئی ایم ایف پروگرام اور اس سے منسلک تباہ کن معاشی پالیسیوں کے لیے تیار کرنے کی کوشش تھی ۔
نومبر 2021 کے آغاز میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 175 روپے تک گر گیا جس کے نتیجے میں پاکستان کے شہریوں کو ایک نئے کمر توڑ مہنگائی کے طوفان کا سامنا ہے۔
16 فروری کو حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبہ خواتین نے ایک اہم عالمی مہم "خلافت اور تعلیم: سنہری دور کا دوباری اجرا "شروع کی ۔ اس مہم کا اختتام 11 مارچ کو انڈونیشیا کے دارالحکومت، جکارتہ میں عظیم الشان بین الاقوامی خواتین کانفرنس کی صورت میں ہوگا جس میں پوری دنیا سے مقرر شرکت فرمائیں گے۔