"دل شکستہ نہ ہو اور غم نہ کرو تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو"
- Published in ولایہ
- Written by Arshad
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
پچھلے کچھ عرصۂ میں یورپ نے خونیں حملوں کا سامنا کیا، جن میں مسلمان اور غیر مسلم ہلاک ہوئے اور ان میں ایک بڑی تعداد عورتوں اور بچوں کی تھی۔ مسلمان، اگر تمام نہیں تو ان كى ایک بڑی اکثریت،ایسے کاموں کو مسترد کرتے ہیں کیونکہ یہ کام ان کے دين سے متصادم ہیں۔