غدار ایرانی حکومت کے رکن کی جانب سے بے گھر خواتین کی نس بندی کی تجویز
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
ایک ڈپٹی صوبائی گورنر نے ایران کے دارالحکومت میں یکم جنوری بروز اتوار کہا کہ تہران کی ان خواتین کو نس بندی کی ترغیب دلائی جائے ، جو منشیات پر انحصار کرتی ہیں اور جسم فروشی بھی کرتی ہیں ۔اس نے کہا کہ 20 فیصد سے زائد کو ایڈز ہے جس سے متعدد بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔ بد کرداری کےعلاوہ یہ خواتین مشینوں کی طرح بچے پیدا کرتی ہیں