ولایہ تیونس: پریس کانفرنس 'سیاسی میدان میں پیش رفت'
- Published in دعوتی سرگرمیوں کی خبریں
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
تیونس وقت کیمطابق صبح دس بجے حزب التحریر کے میڈیا آفس نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں سالانہ کانفرنس "سیاسی میدان میں پیش رفت"کا اعلان کیا گیا۔