المكتب الإعــلامي
ولایہ پاکستان
ہجری تاریخ | 14 من ذي الحجة 1440هـ | شمارہ نمبر: 1440/76 |
عیسوی تاریخ | جمعرات, 15 اگست 2019 م |
پریس ریلیز
انتظار کرنےکے بجائے آگے بڑھو اور مودی کے فساد کا جنگ کے ذریعے خاتمہ کر دو !
اور مقبوضہ کشمیر کو قوت کے زور سے آزاد کرا لو!
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر عمران خان نے نہایت کمزور دفاعی موقف اختیار کیا ہے اوراب وہ اس بات کا انتظار کررہا ہے کہ مودی اگلی چال چلے جبکہ ہونا تو یہ چاہیے کہ مودی کےظلم، سازش اور بڑھتے ہوئے قدموں کو روکنے کے لیے افواج پاکستان کو فوراً حرکت میں لایا جائے اور نہ صرف مودی کی سازش کو مقبوضہ کشمیر میں ہی دفن کردیا جائے بلکہ مقبوضہ کشمیر کو اس کے ظلم اور قبضے سے آزاد کرایا جائے۔14 اگست 2019 کو عمران خان نے کہا، “مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لیے وہ (بھارت) آزاد کشمیر پر حملہ کرنا چاہتے ہیں”۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا،
وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَاليَومِ الآخِرِ ، فَلْيَقُلْ خَيْراً أَوْ لِيَصْمُتْ
” جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہئے کہ اچھی بات کہے ورنہ خاموش رہے “(البخاری اور مسلم)۔
یقیناً حملہ آور کے سامنے دفاعی پوزیشن اور اس کے جارحانہ رویے پر تحمل کا مظاہرہ اس کی حوصلہ افزائی کا باعث بنتا ہے اور حملہ آور کے جارحانہ عمل میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب مودی مقبوضہ کشمیر پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کے لیے مکمل طور پر متحرک ہوگیا ہے اور مسلمانوں کا خون بہا رہا ہے اور تمام حرمات کو پامال کررہا ہے تو عمران خان کا دفاعی موقف اور رویہ مودی کو اس بات کا موقع فراہم کررہا ہے کہ وہ پاکستان پر حملہ کرنے کے لیے مزید تیاری کرلے۔ یہی وقت ہے کہ مودی اور اس کی ظالم اور بزدل فوج پرافواج پاکستان کے شیروں کو کھلا چھوڑ دیا جائےتا کہ وہ ا ن کو چیر پھاڑ کر رکھ دیں۔ ایسا کرنے سے نہ صرف مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کو زبردست تقویت ملے گی بلکہ بزدل بھارتی افواج سر پر پیر رکھ کر وادی سے بھاگنے پر مجبور ہوجائیں گی اور بلا آخر مقبوضہ کشمیر آزاد ہوجائے گا۔
اے پاکستان کے مسلمانو!
یہ باجوہ-عمران حکومت کی دفاعی اور تحمل کی پالیسی کا ہی نتیجہ ہے کہ جابر مودی اپنے ظلم میں بغیر کسی خوف اور رکاوٹ کے اضافہ کرتا چلا جارہا ہے۔ اس حکومت نے بھارتی انتخابات سے قبل مودی سے مذاکرات کی بھیک مانگی ، انتخابات کے بعد لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزیوں کے باوجود بھارتی جارحیت کے جواب میں مسلسل “تحمل” کی پالیسی کو جاری رکھا ، مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی اور ان کو مدد فراہم کرنے والوں کی جدوجہد کو “دہشتگردی” کہنے والوں کی ہاں میں ہاں ملائی، مودی اور اس کے اتحادی امریکا کے مطالبے پر مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کو مالی مدد فراہم کرنے والوں پر پابندی لگا ئی اور اب یہ حکومت مودی کے موجودہ جارحانہ عمل کا جواب طاقت سے نہیں دے رہی بلکہ اس احمقانہ سوچ کے تحت مفلوج ہوگئی ہے کہ اگر ہم نے جواب دیا تو بھارت مزید جارحانہ عمل اختیار کرلے گا۔ اگر جارحیت کا جواب طاقت سے نہیں دیا جائے گا تو اس سے صرف اور صرف دشمن کی حوصلہ افزائی ہوگی اور اس کے ہاتھ مضبوط ہوں گے ۔
اے افواج پاکستان کے شیروں! اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَأَخْرِجُوهُم مِّنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ ۚ وَالْفِتْنَةُ أَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ
” اور ان کو جہاں پاؤ قتل کردو اور جہاں سے انہوں نے تم کو نکالا ہے وہاں سے تم بھی ان کو نکال دو۔ اور فساد قتل وخونریزی سے کہیں بڑھ کر ہے “(البقرۃ بر2:191)۔
آپ مقبوضہ کشمیر سے مودی کی افواج کو اس کی سازش مکمل ہونے سے قبل ہی نکالنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ بہت برداشت کرلیا بزدل اور دشمن کے پیروں میں گرنے والی قیادت کو کہ جب عمل کا وقت آئے تو وہ مفلوج ہو جائے۔بہت برداشت کرلیا ایسی بزدل اور کمزور قیادت کو جو استعماری طاقتوں کے سامنے دشمن کی جارحیت پر واویلا اور چیخ و پکار مچائے جبکہ یہ استعماری طاقتیں بھی مسلمانوں کی شدید دشمن اور مشرک ہندو کی اتحادی ہیں۔ نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں تا کہ میدان جنگ میں جانے کی آپ کو اجازت دی جائے اور آپ اپنے خون اور اسلحہ کے زور سے دشمن پر کامیابی حاصل کریں، ایمان والوں کی دعائیں لیں اور جنت الفردوس میں انبیاء ؑ، صدیقین اور شہداء کی رفاقت حاصل کریں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،
إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ وَإِنْ يَخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِي يَنْصُرُكُمْ مِنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ
” اور اللہ تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا۔ اور اگر وہ (اللہ)تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ جو تمہاری مدد کرے اور مومنوں کو چاہیئے کہ اللہ ہی پر بھروسا رکھیں “(آل عمران 3:160)۔
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس
المكتب الإعلامي لحزب التحرير ولایہ پاکستان |
خط وکتابت اور رابطہ کرنے کا پتہ تلفون: https://bit.ly/3hNz70q |
E-Mail: HTmediaPAK@gmail.com |