روزہ اور خلافت ڈھال ہیں
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
صیام (روزے) کو ڈھال سے تشبیہ دی گئی ہے جو ہم میں سے ہر ایک کوانفرادی طور پر جہنم کی آگ سے بچاتی ہے۔
صیام (روزے) کو ڈھال سے تشبیہ دی گئی ہے جو ہم میں سے ہر ایک کوانفرادی طور پر جہنم کی آگ سے بچاتی ہے۔
دورِ حاضر کے مسلمانوں میں سے کم لوگ ہی قدآور اسلامی شخصیات کے بارے میں شناسائی رکھتے ہیں، جنہوں نے اسلام اور مسلمانوں کو بام ِعروج تک پہنچانے کے لیے ناقابل فراموش کوششیں کیں۔
نسلِ انسانی کی بقاء اورنشو ونما جن چیزوں پر منحصر ہے اُن میں پانی سب سے اہم ضرورت ہے۔
الحمد للہ خلافت کے قیام کے ذریعے اسلام کے مکمل نفاذ کے لیے دنیا بھر میں حمایت میں اضافہ ہورہا ہے۔
28 رجب 1342 ہجری بمطابق 3مارچ 1924 عیسوی کو خلافت کے خاتمے کے بعد سے مسلمان مسلم دنیا کے حکمرانوں کے ہاتھوں شدید مظالم برداشت کررہے ہیں۔ یہ حکمران اسلام کے لیے صرف زبانی جمع خرچ کرتے ہیں اور انسانوں کے بنائے قوانین کے مطابق حکمرانی کرتے ہیں
٢٨ رجب ١٣٤٢ھ، ٣ مارچ ١٩٢٤ کو انہدام ہونے والی خلافت کی یاد میں حزب التحریر ولایہ پاکستان نے اعلامیہ جاری کیا- یہ اعلامیہ ہم سب کے لئے یاد دہانی ہے کہ خلافت کا ہمارے دین میں اور اس مبارک امت میں ایک قلیدی اور بنیادیبنیادی کردار ہے-
کیا طالبان اتنے لمبے عرصے کے جہاد کے بعد امریکی جال میں پھنس گئے ہیں؟ اور اگر ایسا ہی ہے تو یہ کیسے ہوا؟ اور حالات کہاں جا رہے ہیں؟
پاکستان کی سہولت کاری کے بغیر امریکا کا افغانستان سے بوریا بستر گول ہوجانا طے ہوچکا تھا۔
خبر:
پچھلے ہفتے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اچانک 25 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کر کےشرح سود 10.25فیصد مقرر کردی۔