الجمعة، 18 رمضان 1445| 2024/03/29
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

چھ سودی اموال کے بارے میں سوالوں کا جواب

  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے فاضل شیخ،  اللہ آپ کی مدد اور تائید کرے اور حزب  اور امت کو فتح مبین سے نوازے   میرا ایک سوال ہے جو کہ کھجور کی خرید وفروخت کے بارے میں ہے جو  مبادلہ (تبادلے) کی حدیث میں مذکور ان سات اصناف میں سے ہے۔  کیا کھجور کو   ادھار درہم کے بدلے فروخت کرنا جائز ہے؟ یعنی کیا یہ جائز ہے کہ  …
Read more...

لفظ کی عمومیت کواستنباط کے ذریعے ثابت کرنا

  بسم اللہ الرحمن الرحیم، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ، الشخصیۃ الاسلامیۃ  جلد 3 (عربی کتاب)صفحہ 331  میں ہے کہ :   اللہ تعالیٰ کا قول ہے: فَآتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ"ان عورتوں کو ان کے مہر دو"(النساء:24) یہ عام حکم ہے، جس میں دودھ پلانے والی کی اجرت،گھر کی نوکرانی یا گاڑی  کے نوکر وغیرہ کی اجرت شامل ہے۔ تبصرہ:آیت کے نص  کے منطوق    سے دودھ پلانے والی کی اجرت  کے…
Read more...

دولہا کا خواتینکے ہال میں جا نا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، کیا اس میں کوئی حرمت ہے کہ دولہا  شادی کے موقع پر ،خواتین کوبتانے کے بعد، شادی ہال میں  دلہن  کے پاس جا کر بیٹھ جائے اور ساری عورتیں  باپردہ ہو کر بیٹھ جائیں  اور دولہا کے گرد  صرف اس  کی محرم خواتین کے علاوہ کوئی باقی نہ رہے جو اس کو مبارک باد دے رہی ہوں،غیر محرم عورتیں باپردہ ہو کر  اپنی اپنی سیٹ…
Read more...

معاملات میں ترجیحات کے برخلاف فیصلہ کرنا

    السلام علیکم، کیا رسول اللہ ﷺ کا معاملات میں ترجیحات کے برخلاف ( خلاف اولی ) فیصلہ کرنا اجتہاد کہلائے گا یا یہ کوئی اور معاملہ ہے؟ برائے مہربانی وضاحت کیجئے۔  اللہ بر کت دے اور آپ کی راہنمائی کرےاور آپ کی مدد کرے
Read more...

کیا حائضہ انٹرنیٹ اور موبائل فون کے ذریعے قرآن پڑھ سکتی ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ  وبرکاتہ۔۔۔ میں ایک معاملے پر حکم  شرعی معلوم کرنا   چاہتا ہوں ۔۔۔ کیا حائضہ  انٹرنیٹ اور موبائل فون  کے ذریعے قرآن پڑھ سکتی ہے؟۔۔۔ جواب کی امید ہے۔۔۔والسلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
Read more...

عورت کے پاوں عورہ (ستر) ہیں

  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں چاہتی  ہوں کہ عورت کی جانب سے  عام زندگی (گھر سے باہر) میں پاوں نہ چھپانے کے بارے میں پوچھوں۔  کیا پاوں کا  چھپانا  ویسے ہی فرض ہے جیسے کسی بھی دوسرے عورہ (ستر)کو  چھپانا فرض ہے ؟  اور نجی زندگی (گھر کی زندگی) کی حدود کیا ہیں؟
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک