الأحد، 27 صَفر 1446| 2024/09/01
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال کا جواب: قتل خطاء کی دیت

السلام علیکم، میرا ایک سوال ہے: کتاب نظام العقوبات میں ہے کہ قتل کی چار قسمیں ہیں،  چوتھی قسم وہ ہے جو خطاء کی طرح ہے،  اس کو ایسا قتل سمجھا جاتا ہے جس میں قاتل کا ارادہ قتل کا  نہیں تھا۔  اگر ارادہ نہیں تھا تو دیت(خون بہا) کیوں ادا کرے گا،  جبکہ حدیث شریف میں ہے کہ میری امت کی خطاء پر مواخذہ نہیں؟  
Read more...

سوال کا جواب: قحط میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا

سوال : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  ہمارے فاضل شیخ ، اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرما ئے۔ میں ایک سوال پوچھنا چاہتی ہوں مجھے آپ سے قومی امید  ہے کہ آپ جواب دیں گے۔  ہم نے پڑھا ہے کہ عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے الرمادۃ(قحط) کے سال  چور کا ہاتھ نہیں کاٹا
Read more...

سوال کا جواب عوامی ملکیت

اے  ہمارے معزز عالم دین السلام علیکم،  میں عوامی ملکیت کے بارے میں ایک سوال آپ سے کرنا چاہتا ہوں۔  کیا احکام شرعیہ کے مطابق  نجی ملکیت  عوامی ملکیت میں تبدیل ہوسکتی ہے،  جیسے اگر عوام کے فائدے کے لئے ضروری ہو تو پا نی کے  نجی چشموں کو   عوامی ملکیت میں تبدیل کیا جاسکتا ہے؟ اورکیا جب یہ عذر  ختم ہو جائے  تو وہ اپنی پرانی صورت حال کے…
Read more...

سوال کا جواب: کیا حائضہ انٹرنیٹ اور موبائل فون کے ذریعے قرآن پڑھ سکتی ہے؟۔۔۔

سوال : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ میں ایک معاملے پر حکم شرعی معلوم کرنا چاہتا ہوں ۔۔۔ کیا حائضہ انٹرنیٹ اور موبائل فون کے ذریعے قرآن پڑھ سکتی ہے؟۔۔۔ جواب کی امید ہے۔۔۔والسلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
Read more...

قاعدہ: جس عمل کے بغیر واجب ادا نہیں ہو تا وہ بھی واجب ہے

سوالات کے جوابات قاعدہ: جس عمل کے بغیر واجب ادا نہیں ہو تا وہ بھی واجب ہے میرے کچھ سوال ہیں جن کو میں ہمارے فاضل عالم  حفظہ اللہ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں اوریہ دونوں سوال کتاب  اسلامی شخصیت کی تیسری جلد سے متعلق ہیں۔
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک