الإثنين، 28 صَفر 1446| 2024/09/02
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز17 اگست 2018

۔ جمہوریت اللہ سبحانہ و تعا لیٰ کی نافرمانی پرمبنی نظام ہے اور اس سے کسی اچھائی کی امید نہیں رکھی جاسکتی - دشمنوں سے اتحاد کا پاکستان کونہ پہلے فائدہ پہنچا ہے اور نہ آئیندہ پہنچے گا  - مدینہ کی ریاست کی پیروی کرتے ہوئے کس طرح امریکہ،موجودہ دور کے قریش، سے تعلقات کو مستحکم  کرنے کی کوشش کی جاسکتی ہے ؟
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز10اگست 2018

۔ پاکستان کے اثاثوں کی مزید نجکاری سے قرضوں اور غربت میں کمی نہیں آئے گی - سعودی قیادت میں بننے والےفوجی اتحاد کا مقصد امریکہ کی جنگ لڑنا ہے جس کو اسلام  حرام قرار دیتا ہے  - مزید سودی قرضے لے کر کیا ریاست مدینہ کی مثال کی پیروی کی جاسکتی ہے؟
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 3 اگست 2018

۔ برطانوی راج کے چھوڑے ہوئے عدالتی نظام کی اصلاح نہیں ہوسکتی،لازم ہے کہ اسے اسلامی عدلیہ سے تبدیل کیا جائے - بات چیت کے ذریعے افغانستان میں امریکی کامیابی کو یقینی بنانے کی کوششیں جاری ہیں  - مودی کو دعوت دینے کاسوچا بھی کیسے گیا جبکہ اس کو دعوت دینا ابو جہل کو دعوت دینے کے مترادف ہے؟  
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 27 جولائی 2018

۔ دنیا کی واحد مسلم ایٹمی ریاست پاکستان کی دہلیز پر امریکہ  اپنی موجودگی کو یقینی بنانے کی کوشش کررہا ہے - خیبر پختونخوا میں بارشوں نے جمہوریت  کو بے نقاب اور خلافت کی ضرورت کو واضح کر دیا  - عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ہدایات کے زیر سایہ پاکستان  کی برآمدات میں  تسلسل سے اضافہ نہیں سکتا
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 20 جولائی 2018

۔ جمہوریت اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی جگہ انسان کو شارع قرار دیتی ہے جو کہ حرام ہے - بیرونی مالی معاونت پاکستان کے تعلیمی  شعبے کے لیے باعث نقصان ہے، خلافت اب وقت کی ضرورت ہے - نبوت کے طریقے پرقائم خلافت نہ تو قومی  اور نہ ہی فرقہ پرست ریاست ہوتی ہے  
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک