پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 7 جولائی 2017
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
۔ پاکستان میں موجود افغان مزاحمت کاروں کے اڈوں پر حملوں کے نیٹو کے اعلان کا مطلب یہ ہے کہ مسلمانوں کا خون مزید بہے گا ۔ ریمنڈ ڈیوس کی آب بیتی ایک تکلیف دہ حقیقت ہے کہ کس طرح غدار ہمارے دشمنوں کے سامنے ہمیں دھوکہ دیتے ہیں ۔ افغان سرحد پر باڑ لگانا ہمارے دروازے پر کلبھوشن یادیو نیٹ ورک کے تحفظ کو یقینی بنائے گا
Read more...