الإثنين، 28 صَفر 1446| 2024/09/02
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال کا جواب: کیا تدرج کے قائل لوگوں کے پاس کوئی دلیل یا شبہ دلیل ہے؟

کیا تدرج کے قائل لوگوں کے پاس کوئی دلیل یا شبہ دلیل ہے۔  تدرج کے قائل لوگ کہتے ہیں کہ: یہ اختلافی مسئلہ ہے اس لیے ایک دوسرے کو غلط قرار دینا درست نہیں، لہٰذا  ہم تمہیں برا نہ کہیں اور تم ہمیں برا مت کہو۔ یہ لوگ بعض دلائل سے استدلال کرتے ہیں جیسا کہ : شراب کے بارے میں عائشہ رضی اللہ عنھا کا قول، عمر بن عبد…
Read more...

سوال و جواب: پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ اور ایران –افغانستان-بھارت کا چاہ بہار پر منصوبہ

سوال : چاہ بہار بندرگاہ  کو ٹرانزٹ ٹریڈ کے لئے استعمال کیا جائے گا اس کے لئے مشترکہ تعاون کے پیش نظر  ایران نے بھارت اور افغانستان کے ساتھ سہ ملکی  معاہدے پر دستخط کردیے ۔ چاہ بہار  ایران کے جنوب میں  دریائے عمان کے کنارے واقع ہے...... تزویراتی مقاصد کے حامل اس  معاہدے پر دستخطوں کا کام مکمل کیا جا چکا ہے۔ اس منصوبے کا ہدف تینوں ممالک کے…
Read more...

سوال کا جواب: شام کے مسئلے میں ترکی کے ہمسائیہ ممالک کے ساتھ تعلقات

سوال:  ترک وزیر اعظم نے13 جولائی2016 کو ایک بیان میں کہا کہ ترکی شام کے ساتھ اپنے تعلقات معمول پر لائے گا۔ "زمان عربی" نے 13 جولائی2016 کو خبر شائع کی کہ:"ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے اعلان کیا ہے کہ ترکی شام کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لائے گا"۔۔۔شام کے حوالے سے ترک پالیسی میں اس اچانک اور متضاد تبدیلی کے پس پردہ کون سے عوامل…
Read more...

سوال کا جواب: عدد میں مفہوم مخالفہ

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ مفہوم (مفہوم مخالفہ) میں عدد کے (مخالف)مفہوم ، جس پر عمل کیا جاتا ہے ،کے موضوع کو حکم شرعی میں بطور دلیل لیا جاتاہے، جس پر عمل شرائط کے ساتھ ثابت ہے: مخصوص عدد میں قید کی شرط اور  جو عدد  سے پہلےیا اس کے بعد کے ہرحکم کی نفی کرے جس کا لازمی عقل استدلال کرے، اور جو انسانی ذہن میں ابھرے۔…
Read more...

اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسول اللہﷺ کے لئے قربانی دینا

 آج کے دور میں نبوت کے طریقے پر خلافت کے دوبارہ قیام کی جدوجہد کی راہ میں  قربانیاں دینے کی   مثالیں کم نہیں بلکہ پوری مسلم دنیا میں اس کی جگہ جگہ مثالیں ملتی ہیں۔ گزری دہائیوں میں کئی لوگوں نے عظیم قربانی دیں ہیں یہاں تک کہ جابروں کے ہاتھوں شہادت تک کو قبول کیا  گیا۔
Read more...

سوال کا جواب: یورپی یونین سے نکلنے کے لیے برطانوی ریفرنڈم کے نتائج

سوال:  برطانیہ میں23 جون2016 کو یورپی یونین میں رہنے یا اس سے نکلنے کے بارے میں ریفرنڈم ہوا، جس کے نتیجے میں تقریبا 52 فیصد نے نکلنے کے حق میں رائے دی۔ اس کے بعد برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا اور کہا کہ اس کی حکومت مزید تین مہینے چلے گی۔۔۔کیا ریفرنڈم کا نتیجہ کیمرون کی خواہش کے برعکس تھا؟ برطانیہ کے یورپی یونین…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک