الإثنين، 28 صَفر 1446| 2024/09/02
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

عورت کے پاوں عورہ (ستر) ہیں

  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں چاہتی  ہوں کہ عورت کی جانب سے  عام زندگی (گھر سے باہر) میں پاوں نہ چھپانے کے بارے میں پوچھوں۔  کیا پاوں کا  چھپانا  ویسے ہی فرض ہے جیسے کسی بھی دوسرے عورہ (ستر)کو  چھپانا فرض ہے ؟  اور نجی زندگی (گھر کی زندگی) کی حدود کیا ہیں؟
Read more...

قاعدہ: جس عمل کے بغیر واجب ادا نہیں ہو تا وہ بھی واجب ہے

میرے کچھ سوال ہیں جن کو میں ہمارے فاضل عالم  حفظہ اللہ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں اوریہ دونوں سوال کتاب  اسلامی شخصیت کی تیسری جلد سے متعلق ہیں۔ پہلا سوال "جس عمل کے بغیر واجب ادا نہیں ہو تا وہ عمل بھی واجب ہے" کے موضوع  کے حوالے سے ہے۔ کتاب میں آیا ہے کہ :"جس چیز کا وجوب  اس (عمل) کے ساتھ مشروط ہو  اس میں اس بات…
Read more...

: رہائشی زمین پہ خراج نہیں

کتاب "اسلام کا معاشی نظام" کے صفحہ 129 (عربی ) میں لکھا ہے: "جہاں تک زمین پر خراج کا تعلق ہے تو ریاست زمین کے مالک سے اسے مخصوص رقم کے طور پر وصول کرتی ہے جس کا اندازہ عموماََ زمین کےتخمینہ پیداوار سے لگایا جاتا ہے نہ کہ اصل پیداوار سے...
Read more...

نیٹ ورک مارکیٹنگ (Network Marketing)کمپنی کے ساتھ کام کرنے کا حکم

زیدگ اللہ کا سوال: ہمارے جلیل القدر شیخ ! اسلام علیکم ورحمۃ اللہ ، میرا سوال نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنی میں کام کرنے کے حوالے سے ہے ، اللہ آپ پرر حم کرے اور دعوت میں آپ کی مدد کرے۔
Read more...

ربیع الاول کا سب سے بڑا تحفہ: رحمت انسانیت محمد ﷺ

محمد ﷺ کی امت کے لیے ربیع الاول انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اس مہینے میں نہ صرف پوری انسانیت کے محسن آنحضرت ﷺ کی ولادت ہوئی بلکہ آپﷺ کو رسالت کے منصب پر بھی اسی مہینے میں فائز کیا گیا۔ اس مہینے نے نہ صرف رسول اللہ ﷺ کو نبوت کے منصب پر فائز ہونے کا شرف حاصل کیا بلکہ ہجرت کی صورت میں آپ ﷺ کو مدینہ منورہ…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک