الإثنين، 28 صَفر 1446| 2024/09/02
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال کا جواب: قتل خطاء اور قتل عمد میں دیت

قتل خطاء میں دیت فرض ہے جو  مقتول کے گھر والوں کو دی جاتی ہے۔ اس حوالے سے رسول اللہ ﷺ کا فرمان یہ ہے کہ صحرانشینوں کے لیےسو اونٹ یا ایک ہزار سونے کے دینار، یا 12 ہزار چاندی کے درھم۔ 
Read more...

اسلامی ریاست کے قیام سے پہلے اور بعد میں بیداری کا عمل

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ اقتدار سنبھالنے کے بعد بیداری  کے عمل کی کیفیت کے بارے میں آپ کیا سمجھتے ہیں؟  کیا یہ عمل حلقات اجتماعی تربیت یا پرزنٹیشنز یا پھر میڈیا اور  تعلیم کے نصاب کے ذریعے ہو گا؟ اللہ آپ کو بہترین جزاء دے ۔
Read more...

نہی کےعقودکےباطل ہونے کی دلیل اجماع ِصحابہ ہے

یہ عبارت کتاب الشخصیۃ کے صفحہ 232 کی ہے: "اس کے علاوہ صحابہ رضوان اللہ علیھم نے بھی نہی کےعقود کےفاسد اور باطل ہونے پر استدلال کیا  جیسےابن عمر نے اللہ کے فرمان وَلَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكَاتِ "مشرک عورتوں سے نکاح مت کرو" سے  مشرک عورتوں سے نکاح  کےفاسد ہونے پر استدلال کیا  اور کسی نے آپ کی بات کو مسترد نہیں کیا اس لیے یہ اجماع ہے"۔ میرا سوال یہ…
Read more...

سوال جواب:خیر ، شر،حسن اور قبح کے درمیان فرق

سوال : السلام علیکم   شیخ ! اللہ آپ کی عمر دراز کرے  اور اللہ کے اذن سے آپ کونصر کا شرف حاصل ہو۔ میرا سوال خیر و شر،حسن اور قبح  کے بارے میں ہے کہ جب بھی یہ موضوع  زیر بحث آتا ہے تو شباب کے جوابات مختلف ہوتے ہیں،  امید ہے آپ  اس موضوع میں فرق کو ہمارے لیے واضح کر دیں گے ۔بارک اللہ
Read more...

بائیو انرجی کے ذریعے علاج

السلام علیکم میں ایک طالبہ ہوں اور الخلیل یونیورسٹی میں نرسنگ پڑھ رہی ہوں۔ جو استانی ہمیں پڑھاتی ہے  وہ انرجی تھراپی میں کورس کر رہی اور  وہ  اس پر ماسٹر کرنا چاہتی ہے۔ مگر ہمارے ایک  ساتھی نے کہا کہ یہ شرعاً حرام ہے، لیکن استانی نے اس کی حرمت پر اس سے قطعی شرعی دلیل مانگی  کیونکہ وہ اس موضوع پر اپنی پڑھائی مکمل کرنا چاہتی ہے مگر…
Read more...

سوال کا جواب:نمازِاستخارہ کا طریقہ

السلام علیکم، میں نمازِ استخارہ  کا طریقہ جاننا چاہتا ہوں اور کیا استخارہ کرنے والا  استخارہ کرنے کے بعد خواب میں کچھ دیکھتا ہے؟  جلد سے جلد جواب کی امید ہے، اللہ آپ کو بہترین جزا دے۔ جود رضوان رضوان کی جانب سے۔ختم شد
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک