...کیا اس کے مقامی محرکات ہیں یا اس کے پیچھے امریکہ ہے جو چین کو ہراساں کرنا چاہتا ہے یا اس پر دباؤ ڈالنا چاہتا ہے؟ مزید برآں اس تنازعے کا مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کے مسلمانوں پر کیا اثر ہوگا؟
کیا امریکہ میں ایک سیاہ فام کے قتل سے اس قسم کے احتجاجات ہوسکتے ہیں؟ گزشتہ چند سالوں میں بھی ایسا بہت بار ہوا مگر اس قسم کے احتجاجات نہیں ہوئے! کیا امریکی خارجہ پالیسی پر ان احتجاجات کا کوئی اثر ہوگا؟