آسٹریلوی انٹیلی جنس کے سربراہ نے نسل کشی کرنے والے وجود کے لئے احمقانہ دفاع پیش کیا
- Published in آسٹریلیا
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
اے ایس آئی او کے ڈائریکٹر جنرل مائیک برجز نے گزشتہ روز
اے ایس آئی او کے ڈائریکٹر جنرل مائیک برجز نے گزشتہ روز
ایک اہم تحقیقی سروے کے مطابق49 فیصد آسٹریلین، مسلمانوں پر آسٹریلیا آمد (امیگریشن) پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں۔ اس حمایت کی بنیادی وجہ "دہشتگردی کے خدشات" اور یہ تصور ہے کہ مسلمان "آسٹریلوی اقدار" کا حصّہ اور معاشرے میں مکمّل طور پر جذب نہیں ہوسکتے۔اس تحقیقی سروے کی درستگی سے قطع نظر ، اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پورے مغرب میں مسلم مخالف جذبات بڑھتے چلے جا رہے ہیں۔