الأربعاء، 11 جمادى الأولى 1446| 2024/11/13
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

پاکستانی خبروں پر تبصرے

 

10/01/2023

 

Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan:

News Commentary 10/01/2023

 

News Commentary by the Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan.

 

For Real Change... Reject democracy... Establish Khilafah.

 

Oh Allah, restore our shield, the Khilafah Rashidah (righteous Caliphate)... Allahuma Ameen.

 

#BringBackKhilafah

 

Wednesday, 28 Jumada al-Akhir 1445 AH corresponding 10 January 2024 CE

 

pak en

 

1- فلسطین اور کشمیر کو صرف ہمارے میزائل تجربات کی نہیں

بلکہ انھیں دشمن پر لانچ کرنے کی ضرورت ہے

 

1 240104 pk fb Missiles UR

 

فوج کے میڈیا ونگ کے مطابق پاکستان نے 27 دسمبر 2023 کو فتح II میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ اس سے قبل پاکستان نے اکتوبر 2023 میں ابابیل میزائل کا تجربہ بھی کیا تھا۔ یقیناً ان تجربات کا مقصد یہودی وجود اور ہندو ریاست کو جنگ کے اعلان سے خبردار کرنا نہیں تھا۔ خلافت کی افواج نہ ہی پیچھے ہٹتی اور نہ ہی ہتھیار ڈالنا جانتیں ہیں۔ اسلامی افواج تو صرف پیش قدمی کرتیں ہیں، چاہے بھاری اسلحہ سے لیس ہوں یا ہلکے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا:

 

وَ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا لَقِيتُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا زَحْفًا فَلَا تُوَلُّوهُمُ الْأَدْبَارَ

"اے ایمان والو! جب تم کافروں سے جنگ میں سامنا کرو تو ان کی طرف پیٹھ نہ پھیرنا۔" [سورۃ الانفال، 8:15]۔

 

اے صلاح الدین کے بیٹو!

نبوت کے نقش قدم پر خلافت کو دوبارہ قائم کرو تاکہ ایک بار پھر تم اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے دشمنوں سے لڑ سکو۔

 

22 Jumada al-Akhir 1445 AH - 04 January 2024 CE

 

pak en

 

2- سرمایہ دایت میں ترقی کے ثمرات اشرافیہ تک ہی محدود ہوتے ہیں

 

2 240105 pk fb Growth UR

 

 

ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بینحسین نے 28 دسمبر کو کہا کہ پاکستان کا موجودہ معاشی ماڈل کام نہیں کر رہا ہے اور ترقی کے ثمرات ایک محدود طبقے میں مقید ہیں۔ جبکہ حقیقتاً صرف پاکستان ہی اس صورتحال کا شکار نہیں بلکہ جہاں جہاں سرمایہ داریت نافذ ہے، چاہے وہ جمہوری ملک ہو یا غیر جمہوری، یا مغربی ملک ہو یا غیر مغربی، دولت کا بہاؤ چند ہاتھوں تک مخصوص ہے، کیونکہ سرمایہ داریت میں دولت کی منصفانہ تقسیم کا کوئی نظام نہیں ہے۔ کریڈٹ سوئس کے 2020 کے اعدادوشمار کے مظابق دنیا کی کُل دولت کا 45.8 فیصد دنیا کی آبادی کے 1.1 فیصد کے ہاتھ میں ہے۔ اسلام کا معاشی نظام دولت کی منصفانہ تقسیم پر توجہ دیتا ہے۔

 

كَىْ لَا يَكُوۡنَ دُوۡلَةًۢ بَيۡنَ الۡاَغۡنِيَآءِ مِنۡكُمۡ‌ؕ

" تاکہ مال صرف تمہارے مالداروں میں ہی گردش نہ کرتا رہے۔" (الحشر، 59:7)

 

23 Jumada al-Akhir 1445 AH - 05 January 2024 CE

 

pak en

 

3- غزہ کے بچے اللہ سے ہماری شکایت کریں گے

 

3 240106 pk fb Children UR

 

صوبہ سندھ کے گورنر نے ایک "ایمرجنسی" مسئلے پر اسمبلی کا اجلاس نہ ہونے کے باعث سندھ چلڈرن ڈرامہ انڈسٹری آرڈیننس 2023 جاری کیا ہے، جس کے تحت سکول کے اوقات میں ایکٹر بچے ڈراموں میں ایکٹنگ نہیں کر سکیں گے۔ اس قانون کا اجراء ان حکمرانوں کی ترجیحات کا ایک چھوٹا سا اظہار ہے۔ ایک جانب غزہ کے بچے زندگی کی جنگ ہار رہے ہیں، اولاً یہودی وجود کی بمباری سے، جبکہ اس کے بعد جنگی طور پر مسلط بھوک کے ہتھیار سے، لیکن پاکستان کے حکمرانوں کی ترجیحات واضح طور پر امت مسلمہ یا مسجد اقصیٰ نہیں بلکہ وہ "آگ لگے بستی میں، ہم اپنی مستی میں" کی عملی تصویر بنے ہوئے ہیں۔ ان حکمرانوں کا بوریا بستر لپیٹے بغیر امت مسلمہ کی نجات ممکن نہیں۔

 

24 Jumada al-Akhir 1445 AH - 06 January 2024 CE

 

pak en

 

4- جنرل صاحب، زراعت جہاد کا متبادل نہیں!

 

4 240107 pk fb Agriculture UR

 

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے29 دسمبر 2023 کو قومی زرعی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ملکی زراعت کی مضبوطی کیلئے فوج کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔ دنیا کی چھٹی سب سے بڑی افواج کے کمانڈر کا کشمیر اور فلسطین کے محاذوں سے پشت پھیر کر زراعت پر توجہ دینے کا عزم ہی مسلمانوں کی ذلت کا سبب ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،

 

«إِذَا تَبَايَعْتُمْ بِالْعِينَةِ، وَأَخَذْتُمْ أَذْنَابَ الْبَقَرِ، وَرَضِيتُمْ بِالزَّرْعِ، وَتَرَكْتُمُ الْجِهَادَ, سَلَّطَ اللَّهُ عَلَيْكُمْ ذُلًّا لَا يَنْزِعُهُ، حَتَّى تَرْجِعُوا إِلَى دِينِكُمْ»

"جب تم عینہ کی بیع کرنے لگو گے، بیلوں کی دمیں پکڑ لو گے، کھیتی باڑی ہی پر مطمئن ہو جاؤ گے اور جہاد چھوڑ بیٹھو گے تو اللہ تم پر ایسی ذلت مسلط کر دے گا جو کسی طرح زائل نہ ہو گی حتیٰ کہ تم اپنے دین کی طرف لوٹ آؤ۔"(ابوداؤد 3462)۔

 

اے افواج پاکستان! اے پاک فوج!

نبوت کے نقش قدم پر دوبارہ خلافت قائم کرنے کے لیے حزب التحریر کو اپنی نصرۃ فراہم کریں تاکہ آپ جہاد فی سبیل اللہ کی جانب لوٹ سکیں اور اپنی موجودہ فوجی قیادت کی وجہ سے ہونے والی ذلت کو ختم کر سکیں۔

 

25 Jumada al-Akhir 1445 AH - 07 January 2024 CE

 

pak en

 

5- اے مسلم افواج! 70 فیصد غزہ ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے۔ تو تم کب حرکت میں آؤ گے؟

 

5 240108 pk fb Gaza UR

 

 

امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے مطابق یہودی وجود کے حملوں میں 439,000 گھروں میں سے تقریباً 300,000 مکانات ملبہ کا ڈھیر بن چکے ہیں۔ یہودی وجود نے 29000 بم برسائے۔ 23 لاکھ شہریوں میں سے 70 فی صد بے گھر ہو چکے ہیں۔ 21500 شہید ہو گئے، جن میں سے 70 فی صد خواتین، بوڑھے اور بچے ہیں، اور 55000 زخمی ہیں۔ یہ اعداد و شمار وہ ہیں جو رپورٹ ہوئے جبکہ حقیقت ان سے کہیں بدتر ہے۔ کیا مسلم افواج اس وقت حرکت میں آئیں گی جب پورا غزہ قبرستان بن جائے گا؟ واضح ہوچکا ہے کہ اس اُمت کی وحدت کو 57 کمزور قومی ریاستوں میں بانٹ دیا گیا ہے۔ اے مسلم افواج! حرکت میں آؤ اور نبوت کے نقش قدم پر خلافت کو دوبارہ قائم کرو تاکہ مبارک سرزمین فلسطین کی مدد کے لئے آپ کو بھیجا جا سکے۔ وگرنہ کفار ایک ایک کر کے تمام مسلم علاقوں کو قبرستان میں تبدیل کر دیں گے۔

 

26 Jumada al-Akhir 1445 AH - 08 January 2024 CE

 

pak en

 

6- پاکستانی عسکری صلاحیتوں کو اللہ کے دشمنوں کے خلاف استعمال کرنا فرض ہے

 

6 pk240109fb J10C UR

 

2 جنوری کو پاکستان ایئر فورس نے اپنے بیڑے میں J-10C لڑاکا طیاروں کا نیا سکواڈرن شامل کیا۔ پاکستان کی مسلم افواج کی ذمہ داری صرف پاکستان کی مسلم سرزمین کا تحفظ ہی نہیں، بلکہ اللہ کے دشمنوں سے لڑنا بھی ہے،

 

وَ اَعِدُّوْا لَهُمْ مَّا اسْتَطَعْتُمْ مِّنْ قُوَّةٍ وَّ مِنْ رِّبَاطِ الْخَیْلِ تُرْهِبُوْنَ بِهٖ عَدُوَّ اللّٰهِ وَ عَدُوَّكُمْ،

" ان کے لیے جتنی قوت ہو سکے تیار رکھو، اور جتنے گھوڑے باندھ سکو، تاکہ اس تیاری کے ذریعے تم اللہ اور اپنے دشمنوں پر اپنی دھاک بٹھاؤ [الانفال: 60]

 

چونکہ پاکستان کی ریاست کا نظام اسلام پر مبنی نہیں، لہٰذا اس کی فوجی صلاحیتیں اللہ کے دشمنوں یعنی امریکہ اور مغربی استعمار کے خلاف استعمال نہیں ہوتی۔ خلافت کا قیام ناگزیر ہے تاکہ پاکستان کی فوجی صلاحیتیں کشمیر و فلسطین میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے دشمنوں کے خلاف استعمال ہوں۔

 

27 Jumada al-Akhir 1445 AH - 09 January 2024 CE

 

pak en

 

7- افواج کی جگہ امدادی سامان بھیجنا فلسطینی مسلمانوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے

 

7 pk240110fb Aid UR

 

پاکستان کا ایک خصوصی فوجی طیارہ 2 جنوری کو غزہ کے مسلمانوں کے لیے 20 ٹن اہم انسانی اور طبی امداد لے کر مصر کے العریش بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچا۔ اگر یہودی وجود نے اس امدادی سامان کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دی، تب بھی وہاں کے مسلمان بھوک اور بیماری سے مرنے یا پھر گولہ بارود سے مرنے کے درمیان زندگی گزاریں گے. مسلمانوں کے حکمران امریکہ کے وفادار ہیں اور امریکی پراجیکٹ یعنی یہودی وجود کے بھی۔ امت کو آج اپنی ڈھال یعنی خلیفہ کی اشد ضرورت ہے. نبوت کے نقش قدم پر قائم خلافت اپنے فوجی دستے، لڑاکا طیارے اور بحری فوج بلا تعطل روانہ کرے گی. اے صلاح الدین کے بیٹو! ان غداروں کو اکھاڑ پھینکو. حزب التحریر کو خلافت کے دوبارہ قیام کے لئے اپنی نصرہ دو تاکہ خلافت آپ کو وہ آرڈر دے جس کے آپ منتظر ہیں.

 

28 Jumada al-Akhir 1445 AH - 10 January 2024 CE

 

pak en==

Last modified onجمعرات, 18 جنوری 2024 22:10

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک