الأربعاء، 18 رجب 1444| 2023/02/08
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

معاشرہ کششِ ثقل کی طرح ہے

 

  •  یہ ہمیں ہمارے معاشی مستقبل، ازواج، بچوں، پاس پڑوس اور برادری کے چکر میں پھنسا کر اپنی طرف کھینچتا ہے۔ ہم اپنا مقام کھو دیں گے بلکہ بہت بری طرح کھوئیں گے، جب تک کہ ہم اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام کر اپنے آپ کو اس چنگل سے باہر نہ نکالیں۔ ہمارے گھر دارالارقم کا نمونہ ہونے چاہییں، جوکہ اللہ کے رسول محمد ﷺ کے صحابہؓ کے لیے ماں کی گود کی طرح تربیت کا محفوظ مقام تھا۔ معاشرے کے لیے ہمارا موقف وہی بنتا ہے جو رسول اللہ ﷺ کا تھا، دلیری کے ساتھ حق کی طرف بلانا اور کُھلم کُھلا برائی کی مذمت کرنا۔ سُنتِ رسول ﷺ وہ واحد راستہ ہے جس سے ہمیں اللہ ﷻ کی نصرت حاصل ہو گی۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ ہمیں جلد ہی خلافتہ علٰی منہاج النبوہ کا قیام دیکھنا نصیب کرے۔
     
  • #Time4Khilafah
  • Thursday, 19 Jumadal-Akher 1444 AH - 12 January 2023 CE

 

Last modified onمنگل, 24 جنوری 2023 19:23

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک