بسم الله الرحمن الرحيم
نوید بٹ کی رہائی کا مطالبہ کریں جن کو 2012 سے محض اسلئے جبری گمشدگی میں رکھا گیا ہے کہ وہ پاکستان کو امریکی راج سے آزادی کی بات کرتے تھے!
اس ویڈیو کو دنیا بھر اور خصوصاً پاکستان کے اندر موجود مسلمانوں سے شیئر کریں، اور جہاں تک ہو سکے، اس کو صحافیوں، وکلاء، انسانی حقوق کے اداروں، اور پاکستان کے سفارت خانوں تک، خواہ وہ جہاں بھی ہو، پہنچائیں۔
اللہ سبحانہ و تعالی اپنے بندے کی مدد کرتا ہے جب وہ اپنے کسی بھائی کی مدد کرتا ہے۔
#FreeNaveedButt
https://www.hizb-uttahrir.info/ur/index.php/دعوت/سینٹرل-میڈیا-آفس/2558.html
Last modified onپیر, 03 اپریل 2023 07:47
Latest from
- "سب سے پہلے معیشت" کا نعرہ ایک ڈھکوسلہ ہے...
- بیماری سے بچاؤ ایک فرض ہے، اور اس حوالے سے غفلت فرض کی انجام دہی میں ناکامی ہے
- ایک اسلامی ریاست یہ تقاضا کرتی ہے کہ تمام قوانین اور فیصلوں کی بنیاد صرف اسلام ہو،...
- ہندو ریاست کو سری نگر میں G-20 کانفرنس کے انعقاد کی جرات اس لئے ہوئی ...
- شخصیت پرستی اور خاندان پر مبنی سیاست کبھی حقیقی تبدیلی نہیں لا سکتی