الأحد، 20 جمادى الثانية 1446| 2024/12/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر / ولایہ پاکستان:

 

پولیس حزب التحریر کے خلاف فرد جرم (ایف آئی آر) تیار کر رہی ہے!

 

پاکستانی پولیس نے حزب التحریر کے خلاف بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع کرنے کے لئے ایف آئی آر درج کر دی ہے !

یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب پارٹی کی جانب سے کشمیر کی حمایت کے لئے مہم چلائی گئی تھی۔ جس میں انہوں نے پاکستانی أفواج اور اس کے شیروں سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کو ہندوستانی قبضے کے چنگل سے آزاد کرائیں۔اس حکومت کی بھارت کو اس یقین دہانی کے بعد کہ مسلح افواج کے شیروں کے ہاتھ کبھی بھی نہیں کھولے جائیں گے، یہ حکومت بذدلی کی حدوں کو پار کر گئی ہے اور اس کے کارندوں نے کشمیر کی مدد کے کے افواجِ پاکستان کو صدا دینے والوں کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔ پولیس نے یکم اکتوبر 2019 کو حزب التحریر کے خلاف فرد جرم عائد کر دی ہے۔

 

 منگل ، 02 صفر 1441 ھ بمطابق 1 اکتوبر  2019

Last modified onاتوار, 13 اکتوبر 2019 05:00

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک