بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ سوڈان: پریس رپورٹ 23 مارچ 2022ء
حزب التحریر/ ولایہ سوڈان کے زیر اہتمام عوامی سرگرمیوں کے سلسلے میں، اور ریاست خلافت کے انہدام کے 101 سال کی یاد میں، امت کو بیدار کرنے اور خلافت راشدہ کے دوبارہ قیام کے لیے اپنے عزم کو تیز کرنے کے لیے اور اسلام کے احکامات اور اس کے پیش کردہ حل کے حوالے سے رائے عامہ پیدا کرنے کے لیے حزب نے ملک کے مختلف علاقوں میں متعدد عوامی تقریبات کا انعقاد کیا ہے۔
مندوب مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر / ولایہ سوڈان
View the embedded image gallery online at:
https://hizb-uttahrir.info/ur/index.php/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA/%D8%B3%D9%88%DA%88%D8%A7%D9%86/2870.html#sigProId3f92c43f67
Last modified onہفتہ, 26 مارچ 2022 17:23
Latest from
- پاکستان کی سلامتی اور اس کی مسلح افواج کے لیے امریکہ کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی ذمہ داری بلاول بھٹو زرداری کو سونپی گئی ہے
- الیکشن پاکستان کے مسائل کا ہر گز کوئی حل نہیں
- معاشرے میں مردوں اور عورتوں کے درمیان تعاون
- معیشتوں کو برباد کرنے والے عالمی سرمایہ دارانہ معاشی آرڈر کو ریاستِ خلافت دفن کردے گی
- لندن پلان ہو یا اسلام آباد مارچ، جمہوریت میں چمڑی عوام کی ہی ادھیڑی جاتی ہے