امریکی وزیرِ خارجہ کی جانب سے آزادی کے حوالے سے دی جانے والی مبارک باد پاکستان کے مسلمانوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ امریکی استعماری نظام نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ "امکانات کو پیش رفت میں تبدیل کرنا" دراصل امریکی مفادات کے لیے ہو۔
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان 7 اگست کو شہرِ مکہ میں سہ فریقی فوجی اتحاد پر دستخط کیے گئے۔ اس معاہدے کی اہم شقوں کے مطابق کسی بھی رکن ملک کے خلاف جارحیت کو پورے اتحاد اور اس میں شامل ہر ایک ملک کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔ مزید برآں، معاہدے میں اس اتحاد کو ایک دفاعی اتحاد قرار دیا گیا ہے، جس کا مقصد کسی…