الخميس، 11 ربيع الثاني 1442| 2020/11/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

حزب التحریر / برطانیہ:

سالانہ کانفرنس "اسلامی ورلڈ آرڈر کی واپسی"

 

LOGO B

 

کوویڈ 19 کی وباء نے ہر طرح کے پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد، دانشوروں، پیشہ وروں، مؤثر لوگوں اور عوام کے سامنے سرمایہ دارانہ نظام کے زوال کو بے نقاب کر دیا ہے۔ جابرانہ سرمایہ دارانہ نظام کے مبداء کو سیاسی، معاشی،  اور معاشرتی سمیت بیک وقت رونما ہونے والے متعدد بحرانوں کا سامنا ہے اور اب لوگوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سرمایہ دارانہ نظام کے قابل عمل حل کی فراہمی کی اہلیت کے بارے میں سوال اٹھا رہی ہے۔

 

حزب التحریر / برطانیہ اپنی سالانہ کانفرنس کے ذریعے اس عنوان کے تحت کاوشویں کر رہی ہے۔

 

"اسلامی ورلڈ آرڈر کی واپسی"

 

ان ناکامیوں پر روشنی ڈالنے کے لئے، ہم اسلامی متبادل پیش کریں گے، اور ہم مسلمانوں کو دکھائیں گے کہ یہ صورتحال  اس وقت اسلام کی واپسی کا ایک بہترین موقع فراہم کرتی ہے جب مغربی افکار اور تہذیب شدید تنقید کی زد میں ہے، اور پھر مسلمانوں کو خلافت راشدہ ثانی کے دوبارہ قیام کے لئے اپنی کوششوں میں اضافہ کرنے کے لئے متحرک کریں گے۔

 

یہاں کانفرنس اسلامی ورلڈ آرڈر کی واپسی کے عنوان کے تحت ان چار اہم موضوعات پر غور کرے گی۔

 

 انسانیت شدت سے متبادل کی متلاشی؛

Jallel پروفیسر جلیل عبد العادل (امریکہ)

ایک نئی معیشت، جو ایک فیصد کے لئے نہیں؛ 

Jamal

سینئرمعاشی تجزیہ نگار جمال ہار ووڈ

( برطانیہ)

اسلام کی سیاست (خلافت) ہی متبادل ہے؛ 

Saad استاذ سعد جگرانوی (پاکستان)

زمین پر اسلام کی قیادت کا قیام اور ہماری ذمہ داریاں؛

 

Mohammad

ڈاکٹر محمد ملکاوی (ابو طلحہ) (اردن)

 

 بروز ہفتہ ، 14 ربیع الاول 1442ھ مطابق 31 اکتوبر 2020 م

 

Britain

 

 کانفرنس ہیش ٹیگ

 

#TimeForIslam

fb

tw

instagram

#TimeForKhilafah

fb

tw

instagram

#HTBConference2020

fb

tw

instagram

#HTBritain

fb

tw

instagram

 Britain

 

  کانفرنس ٹریلر

 

 Invitation to the Conference from Jamal Harwood, Senior Economic Analyst

 

Britain

 

Invitation to the Conference from Professor Jaleel Abdul-Adil

 

 

Britain

 

 Invitation to the Conference from Ustaadh Saad Jagranvi (Pakistan)

 

 

Britain

 

 Invitation to the Conference from Dr. Mohammad Malkawi [Abu Talha] (Jordan)

 

 

Britain

\

 Invitation to the Conference from Dr. Abdul Wahid

 

 

Britain

 

Follow the Latest News and Updates

 

Online Registration

Event
Follow on Facebook fb
Follow on Instagram instagram

 

Britain

 

Press Releases from the Media Office of Hizb ut Tahrir in Britain

Islam is Based on an Enlightened Thought and We Should Accept Nothing Less of Our Leaders

9 Rabii' al-Awwal 1442 AH - 26 October 2020 CE

Secularism Has Failed Where Islam Will Succeed

1 Rabii' al-Awwal 1442 AH - 18 October 2020 CE

Capitalism is Failing on Every Measure: Time for a New Economics

23 Safar 1442 AH - 10 October 2020 CE

 

Britain

2020 10 31 BRT CONF POSTER 1

2020 10 31 BRT CONF POSTER 2

2020 10 31 BRT CONF POSTER 3

2020 10 31 BRT CONF POSTER 4

2020 10 31 BRT CONF POSTER 5

Last modified onہفتہ, 31 اکتوبر 2020 13:34

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک