الثلاثاء، 08 رمضان 1445| 2024/03/19
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال وجواب : پاکستان میں جنرل الیکشن

... پاکستان میں انتخابات ملتوی ہونے کے بعد آخرکار 8 فروری 2024ء کو منعقد ہوئے۔ کیا مذکورہ بالا ان ملاقاتوں کے اجلاسوں کا مطلب یہ ہے کہ تحریک انصاف کے آزاد امیدواروں کو اقتدار سے باہر کر دیا جائے گا؟...

Read more...

پاکستان جس تباہ کن راستے پر چل رہا ہےاس کے تحت کتنے ہی انتخابات کرادیے جائیں پاکستان کے قسمت تبدیل نہیں ہوگی

..."ایک ہفتہ سے زیادہ کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی، الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) نے ابھی تک زیادہ تر آزاد امیدواروں کی جیت کا اعلان نہیں کیا ہے...

Read more...

اسلام اور مسلمانوں سے اپنی نفرت کی بنا پر ہی برطانیہ نے ہمیں محض غزہ کی حمایت کرنے اور اس کے لیے پکارنے پر دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔...

... جبکہ درحقیقت خود برطانیہ کے ہاتھوں سے ہمارا لہو ٹپک رہا ہے، لیکن پھر بھی انہیں اپنا ظلم دہشت گردانہ نظر نہیں آتا!!!

 

Read more...

منافقت کے ٹسوے بہائے جا رہے ہیں

منگل کے روز، اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے ہندوستان کے شہر ایودھیا میں پانچ سو سال پرانی بابری مسجد کے گرائے جانے اور اس کی جگہ ’رام مندر‘ کی تعمیر اور افتتاح کی مذمت کی ہے۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک