Logo
Print this page

بسم الله الرحمن الرحيم

 

امریکی پالیسی میں ایک بڑی اسٹریٹجک تبدیلی آئی ہے

 

 جو ہندوستان اور امریکہ کے درمیان قومی سلامتی کے مشیروں (NSA) کی سطح کی میٹنگ کے بعد اور بھی واضح ہوگئی ہے۔ واشنگٹن، ہندوستان کو عالمی مینوفیکچرنگ پاور ہاؤس بنانا چاہتا ہے۔ اگر پاکستان خلافت قائم نہیں کرتا اور ہندوستان کی صلاحیتوں کو بڑھنے سے روکنے بلکہ کم کرنے کے لیے اس کا مقابلہ نہیں کرتا، تو امریکہ ہندوستان کو اس قدر طاقتور بناسکتا ہے کہ پاکستان کے لیے اس کو سنبھالنا بہت مشکل ہوجائے گا ۔ ایک جانب امریکہ ہندوستان کو مضبوط بنا رہا ہے، تو دوسری جانب وہ آئی ایم ایف کے ذریعے پاکستان کو کچل رہا ہے۔ امریکہ- بھارت گٹھ جوڑ کے خلاف ہم چین یا روس پر بھروسہ نہیں کر سکتے۔ ہمیں ریاستِ خلافت کے تحت مسلمانوں کی طاقت، دولت اور فوجی طاقت کو یکجا کرنے پر انحصار کرنا چاہیے۔ امریکہ چین کے خلاف ہندوستان کو طاقتور بنا رہا ہے۔ تاہم، اس بات کی کوئی ضمانت نہیں ہے کہ ہندوستان اس طاقت کو پاکستان کے خلاف استعمال نہیں کرے گا۔ ہندوستان پہلے ہی امریکہ کی پشت پناہی کی وجہ سے حاصل ہونے والے اپنے نئے اعتماد کو مسلم دشمن پالیسیوں کو جاری رکھنے کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ میں مخلص عناصر کو اب خلافت قائم کرنی چاہیے ورنہ ہندوستان آج سے کہیں زیادہ بڑا خطرہ بن جائےگا۔ خلافت قائم کریں، اس سے پہلے کہ ہم ہندوتوا کے ایجنڈے کے سامنے سر تسلیم خم کرنے پر مجبور ہوں، جیسا کہ مقبوضہ کشمیر پر یہ ایجنڈا پہلے ہی مسلط ہے۔

 

#Time4Khilafah

 

Friday, 19 Rajab-ul Muharram 1444 AH - 10 February 2023 CE

 

 

Follow & Share Campaign Hashtags:

 

#Time4Khilafah

#EstablishKhilafah

#ReturnTheKhilafah

#TurudisheniKhilafah

#KhilafahBringsRealChange

#بالخلافة_يحصل_التغيير_الحقيقي

أقيموا_الخلافة#

كيف_تقام_الخلافة#

#YenidenHilafet

 #HakikiDeğişimHilafetle

Last modified onجمعرات, 16 فروری 2023 19:41

Latest from

Template Design © Joomla Templates | GavickPro. All rights reserved.